کوئی فائدہ نہیں ان چھوٹے چھوٹے مجرموں کو پکڑنے کا ویسے ہی پولیس نے ان کو خبر دے دی ہوگی اور اب تک تو وہ تمام فرار بھی ہو چکے ہونگے جب تک دہشت گردوں کے سر پرستوں کو نہیں پکڑا جاتا یہ سلسلہ جاری رہے گا چار یا پانچ سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرنے کے بجائے چار بڑوں کو لٹکا دو - سارا مسلہ حل ہو جائے گا وزیر اعظم کے اس پاس جو کھڑے ہیں وہ ہی اس دہشت گردوں کے سر پرست ہیں