Y yahya.khan Minister (2k+ posts) Jul 3, 2015 #2 ایجنسیز کو اس بات کی تحقیق بھی کرنی چاہئیے کہ ان کی ناک کے نیچے کیسے پورے کے پورے نیٹو کے کنٹینر غایب ہو گئے اور یہ بھی کہ ان کے ہوتے ہوے کراچی کی سیاسی جماتوں کے پاس جدید ترین اسلحہ کیسے پوھنچا
ایجنسیز کو اس بات کی تحقیق بھی کرنی چاہئیے کہ ان کی ناک کے نیچے کیسے پورے کے پورے نیٹو کے کنٹینر غایب ہو گئے اور یہ بھی کہ ان کے ہوتے ہوے کراچی کی سیاسی جماتوں کے پاس جدید ترین اسلحہ کیسے پوھنچا