Inside Story Exposed : What Happened When Maulana Tariq Jameel Was Called To Lead Janah Of Late Jaha

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
یہ غلط خبر ہے
جانگیر بدر کے بیٹے نے دعوت اسلامی کے مبلغ سے گزارش کی تھی کہ آپ جنازہ پڑھائیں
اورقل کے موقع پر بھی دعوت اسلامی کے ہی مبلغ نے بیان کیا
طارق جمیل صاحب پیچھے بیٹھے ہوئے تھے
 

abdullahlone

MPA (400+ posts)
Tumhe sharam ani chaye@qalandri-1
Begairati & besharmi ki bhi koi had hoti ha...TJ Saab is well respected scholar who always speak Haq..u & like yours...Pathetic
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Why will TJ need attention at such a place..... have you been to Raiwand ijtimah?????? TJ is known through out the world..... izzat aur zillat Allah kay ikhtiaar meh hai...hum insaan apnee batoon say kuch nahee hasil kar sakhtay....
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Tumhe sharam ani chaye@qalandri-1
Begairati & besharmi ki bhi koi had hoti ha...TJ Saab is well respected scholar who always speak Haq..u & like yours...Pathetic
ap Qalandari ke total Post or dislikes received se hi andaza lga ly k Qalandari kis qader maqbool bnda hy (bigsmile)

15135992_10206391528102086_4651791519777947346_n.jpg


[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:​
 

long-live-pakistan

Councller (250+ posts)
Mullah Tariq Jameel came for attention seeking purpose and went home with empty hands.
Qalandri yaar yia tu bata du abb ki baar ppp ka yia shaheed kitni jaibeeen bhar kay sath lay ker gia haykoe bank balance,,, koe gold, koe land, koe branded watch ya suit,,,
Yaa bibi ki tarah jahangir badar bhi empty handed he chala gia.sub loota maal ither hee chooor gia.

Ager abb bhi sharm nahi ati tu phir ik baar phir dhamal dal
 

akbar41

Senator (1k+ posts)
tj is a show biz mulla, talbaan ka yaar, fasadi molvi hai, greedy, every year 5 star haaj, why not send some poor on haaj, one haaj is fardh, he is just a joke
 

انجام

MPA (400+ posts)
۔اوریا مقبول جان صاحب قابل احترام ہین مگر یہ خبر انہوں نے انتہائی غلط انداز میں نشر کی ۔ نہ تو اس کا کوئی ثبوت ہے نہ کوئی گواہ۔ سچ اور جھوٹ جانے بغیر میڈیا پر اچھا لی گئی بات آگ کی طرح پھیلتی[FONT=&amp]ہے۔
نماز جنازہ کس نے پڑھایا ،کس نے روکا جب بات ختم ہوگئی تو ادھوری بات کا مقصد ہی نہیں۔ یہی بات اشاروں میں ہوسکتی تھی۔
نماز جنازہ پڑھانے کا پہلا حق حاکم وقت کا ہے۔وائے ناکامی حکام اس سے بری ہیں ۔ اسکے بعد امام مسجد ۔پھر وارث یا جسے وارث مقرر کرے۔
ورثاء نے کسے مقرر کیا تھا کسی کو خبر نہں تو جھگڑا کاہے کا۔
اگلی بات یہ ہے کہ اصولی طور پر جو جس کی پیروی کرتا ہے،یعنی جس مسلک کا پیروکار ہے اسی مسلک کا امام نماز جنازہ پرھائے۔
فرقہ واریت میں انتہا پسندی اور تشدد کے خاتمے کی بہترین راہ بھی یہی ہے۔

بڑی تعجب کی بات ہے کہ ساری زندگی سیاستدان مذہبی لوگوں کو مفادات کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ اس دور میں مذہبی بھی سیاہست کرتے ہین۔ ہر جگہ برابری کا درس دینے والے امراء کے درباروں میں بن بلا ئے بھی پہنچ جاتے ہیں۔ جبکہ غریبوں کے جنازوں کو کندھا دینا تو دور کی بات انکی غم خواری بھی کوئی نہیں کرتا۔

[/FONT]​