Inside and around the South China Sea

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Inside and Around South China Sea

کل دیکھوں گا۔ آج تو چائینیز ڈسکورڈ نیو ورلڈ بیفور کولمبس دیکھ رہا ہوں۔

;)
 
360turn

Minister (2k+ posts)
You all are AWARE of the launch of China's 3rd state of the art aircraft carrier in couple of days in April ???

Oops I pressed dislike button instead of Like button by mistake.

Last edited:

bangbandhu

Politcal Worker (100+ posts)
You all are AWARE of the launch of China's 3rd state of the art aircraft carrier in couple of days in April ???

Oops I pressed dislike button instead of Like button by mistake.

yeh aircraft carrier pakistan ko mil gaya ? [hilar][hilar][hilar]
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
You all are AWARE of the launch of China's 3rd state of the art aircraft carrier in couple of days in April ???

Oops I pressed dislike button instead of Like button by mistake.

اچھا ہوا میں نے میسج پڑھ لیا ورنہ ڈسلائک دیکھ کے آپ کو "مہا پٹواری" کا خطاب دینے والا تھا۔
:lol:

یہ ڈاکومنٹری تین چار سال پرانی ہے لیکن اس میں اصل جگہوں پر جا کے مناظر فلمائے گئے ہیں اس لیے میرے خیال میں یہ ساؤتھ چائنہ سی پر ایک اچھی وڈیو ہے۔ باقی جہاں تک آج کے حالات کی بات ہے تو کافی کچھ بدل چکا ہے۔ اب تو چین کی کمپنیاں سیاحتی بحری جہاز بھی ان جزیروں پر لیجا رہی ہیں اور وہاں چینی پرچم بلند ہونے کی تقریبات بھی منعقد ہوتی ہیں۔ ماننا پڑے گا کہ چینیوں نے جغرافیائی پنگے لینے سے پہلے اپنی معیشت کو اتنا مضبوط کیا کہ مستقبل کے حریفوں کو اپنا مقروض کر لیا اور اب اپنے دعویٰ کیے ہوئے علاقے اس وقت اپنی گرفت میں لے رہے ہیں جب دشمن صرف اپنے دانت ہی پیس سکتا ہے۔
 
Back
Top