Inquiry has been started against Jahangir Tareen - Mubashir Luqman

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نہی یار
خان کو تو بہت پہچان ہے ٹیم کیسے سلیکٹ کرنی ہے
 
pablo

Banned

یہ ساری پارٹیوں کو گندہ کر کے ,,,,,,,,مارشل لا لگانے کی تیاری لگ رہی ہے
متحدہ اے این پی ، اور نون لیگ کو ,,,,, گندہ کرنے کے بعد
اب تحریک انصاف,,,,,, کی باری ہے
اب ہر گھر سے راہ کا ایجنٹ نکلے گا ,,,, جب تک مارشل لا نہیں لگتا
 
pablo

Banned
نہی یار
خان کو تو بہت پہچان ہے ٹیم کیسے سلیکٹ کرنی ہے
تم پالش کی ڈبی اور بڑا برش تیار رکھو ,,,,,, کسی بھی ٹائم آرڈر آسکتا ہے ٹھٹھے چک
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ساری پارٹیوں کو گندہ کر کے ,,,,,,,,مارشل لا لگانے کی تیاری لگ رہی ہے
متحدہ اے این پی ، اور نون لیگ کو ,,,,, گندہ کرنے کے بعد
اب تحریک انصاف,,,,,, کی باری ہے
اب ہر گھر سے راہ کا ایجنٹ نکلے گا ,,,, جب تک مارشل لا نہیں لگتا

aisa ni hone wala raw k agent to logo ki suger mills se nikal rae hain mere bhai suchaye ko samjho ye ganjjeeee raw k pale hue hai
 
pablo

Banned
aisa ni hone wala raw k agent to logo ki suger mills se nikal rae hain mere bhai suchaye ko samjho ye ganjjeeee raw k pale hue hai
چل اب ٹائم نکال کر وڈیو دیکھ لے,,,,,,, مبشر بلیک میلر کیا بھونک رہا ہے
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اگر جہانگیر ترین نے کوئی غلط کام کیا ہے تو اس کی انکوائری ہونی چاہیئے،اور اس سے بھی قانون کے مطابق سلوک ہونا چاہیے،لیکن جن کی مل سے پکڑے گئے ہیں پہلے ان پہ کون ہاتھ ڈالے گا؟؟؟؟؟
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
[h=2]Jahangir Tareen hired for his JDW sugar mills Indian Based company's services who executed various expansion and upgrade projects here in Pakistan at his sugar mills.[/h]If he got or arranged for their visa in improper or bypassing laws and put our security at risk, he should be held accountable
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم پالش کی ڈبی اور بڑا برش تیار رکھو ,,,,,, کسی بھی ٹائم آرڈر آسکتا ہے ٹھٹھے چک

تو نواز کے لئے کٹا کٹ تیار رکھ

ٹٹے تل
:lol:
 
pablo

Banned
تو نواز کے لئے کٹا کٹ تیار رکھ

ٹٹے تل
:lol:
تیرا پھٹو لیڈر مشرف خود,,,,,, واجپائی کے چرنوں میں جھک گیا تھا
ان کی خاکی پینٹ دشمن کے آگے,,,,,, گیلی ہو جاتی ہے
صرف اپنے لوگوں پر ,,,,,, رعب چلتا ہے ان کا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تیرا پھٹو لیڈر مشرف خود,,,,,, واجپائی کے چرنوں میں جھک گیا تھا
ان کی خاکی پینٹ دشمن کے آگے,,,,,, گیلی ہو جاتی ہے
صرف اپنے لوگوں پر ,,,,,, رعب چلتا ہے ان کا

کٹا کٹ کا ماسٹر
:lol:
 
:biggthumpup:کیوں زین پائی ،خان صاحب کو نہیں پتہ کہ 1990 کا کنگلا 2000 کے بعد ارب پتی کیسے بن گیا ؟ اوپر سے بنکوں کے اربوں روپے کھا گیا ، ن لیگ میں تو آپ کی آنکھیں بند بھی ہوں توکرپشن نظر آجاتی ہے لیکن جہان گیر ترین کی کھلی آنکھوں سے بھی نظر نہیں آتی
khan ne kabhi kici ki corruption ko defend ni keya
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
وڈیو بھی دیکھ لیا کرو کبھی,,,,,, یہ کرپشن نہیں راہ کے ایجنٹ کا بول رہا ہے

bhai sab se pehle ise ne jkt pe show keya tha or jkt ko apne show mai ragra b deya tha kabhi tm log log kehte ho army k kehne pe ik ko paise khela ra patwareyo tme samjh hai tm log kya ho