http://www.express.pk/story/282076/
Bhai why don't you start TOPI BUSINESS, because you are MASTER of TOPI DARAMA
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کوغریب ومتوسط طبقے سے جنم لینے والی سچی اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے اور مسائل کا شکار افراد ہی ملک کو مسائل کے دلدل سے نکال سکتے ہیں۔
اسلام آباد میں ایم کیو ایم اپر پنجاب کے ذمہ داران اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے مگر ہماری حکومتیں تیل، گیس، سونے اور دیگرمعدنیات کے ذخائر کو غیر ملکی کمپنیوں کو ٹھیکے پر دیتی ہیں، اس طرح ہمارے قدرتی وسائل سے غیر ملکی کمپنیاں فائدے اٹھاتی ہیں اور ملک اس سے محروم رہتا ہے۔
الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہمیں ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے کام کرنا ہے اور ایسی پالیسیاں بنانی ہیں جن سے ملک کو فائدہ ہو۔ انہوں نے پنڈی زون کے ذمہ داران اور کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ تحریک کے پیغام کو پھیلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کریں تاکہ ہم ملک کو خوشحال اور مضبوط ومستحکم بناسکیں اور محروم عوام کو ان کے حقوق دلاسکیں۔