Inko 64 saal ki umer mai bhi smjh nahi arahi :- Rauf Klasra again bashes Imran khan & also gives him

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرا صاحب آپ بہت سمجھدار ہیں ۔۔۔ آپ یہاں بکواس کرنے کی بجائے اپنی جماعت بنائیں

کمال ہے ۔۔۔ بھونکتے بھی عمران خان پر ہو اور امیدیں بھی اسی سے لگاتے ہو۔۔۔

یہاں بھونکنے کی بجائے اپنی جماعت بنا لو اور جو مشورے عمران خان کو دے رہے ہو ان پر خود عمل کر لو
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)
When IK is lone ranger, RK complains he is against the system. IK asked for NS resignation in the past everyone blamed him for derailing the system. RK will never be happy.
 
jmmkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Bro he has right to criticise IK. Please use decent language for RK. He has great services in regards with exposing corruption. You may disagree with him.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Chaloo g iss ne achaa kaam pakraa hua hai. Jou mulk ko kha rahey hain unn ki bajaey yeh mulk bachaney waloon par tanqeed kar raha hai.
 
Ricoda

Politcal Worker (100+ posts)
او کلاسرے پینڈو عمران کا نام استعمال کیے بغیر بھی کوئی پروگرام کر لیا کر ۔۔ کھوتی دے پُتر
 
Last edited:

RAKPK

Banned

Rauf Clasra is an agent of the Military Mafia. He's frustrated because Imran Khan hasn't given a good tough time to Nawaz despite having a good chance of it. At the same time he's spanked IK well.

alisajid

Senator (1k+ posts)
Jo loog bhe rauf kalasa ko bura bhala kah rhay hain us ko shayed yeah baat yaad nhi k the only Journalist who openly asked people to vote for IK in his last program before elections.........
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
I have a lot of respect for Rauf but disgree with him.

Yes we know that PPP are no different however getting them on board and placing pressure on PML N is a good thing not bad.
If PTI can put PPP in a position where they hVe to resign from parliament this would be a big dent too PML N

If IK had not got opposition involved media would hVe criticised him why is he going solo flight.

Also it is Ramadhan and hot weather PTI needs time, especially with its supporters.

Ultimately IK will have to go alone but there is a chance where PPP cud be put in a position where they resign from parliament.

Using the enemy against another enemy is a smart move.
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Bro he has right to criticise IK. Please use decent language for RK. He has great services in regards with exposing corruption. You may disagree with him.

یہ منافق جھوٹ اور منافقت چھوڑ دے تو ایک مرتبہ کیا سو مرتبہ تنقید کرے

ایک دن یہی حرام خور بیٹھ کے کہہ رہا ہوتا عمران خان کچھ کر نہیں رہا ... اور جب خان کچھ کہے یا کرے تو اسکو مروڑ اٹھ جاتے ہیں کہ سیاست عمران خان کے بس کی بات نہیں

اتنا ہی سیانا ہے تو جاۓ اپنی جماعت بنا کے اپنی حسرتیں پوری کر لے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Jo loog bhe rauf kalasa ko bura bhala kah rhay hain us ko shayed yeah baat yaad nhi k the only Journalist who openly asked people to vote for IK in his last program before elections.........

ہم اسکی منافقت کو برا بھلا کہہ رہے ہیں

ایک دن بیٹھ کے کہتا ہے عمران خان صاحب سولو فلائٹ لیتے ہیں اس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا

اور اب عمران باقی اپوزیشن کے ساتھ چل رہا ہے تو اب بھی اسے تکلیف ہو رہی ہے

اپنی بکواس کو ایک طرف رکجھ کے ہزار دفع تنقید کرے

لیکن یہ نہیں ہو سکتا کے امید بھی عمران سے لگاۓ اور بکواس بھی عمران پر ہی کرے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I think the most honest thing said by an anchor was yesterday's Off the record by Kashif Abbasi when the Sabai fellow was saying something similar and Abbasi replied that if IK had done that then we, the same anchors would be blaming him about doing solo flights like we did in the dharna, so whatever Ik does he gets criticized, damned if I do and damned if I don't.

But I look at it all in a positive light, R.Klasra, A.Mateen etc etc like us also have high hopes attached with Ik so when according to their thought process think he is doing something wrong they point it out to him. Khete hain na jis ko apna samaj te hain, ussi se gila giya jata hai. We do the same here, Many including myself have spoken against many things we think are wrong which Ik has done. So I feel they are also doing the same thing. They just have a bigger platform than us

Patwaris and Zardaakus se to kissi cheez ki koi umeed hi nai hai, and we expect nothing but robbery and corruption from them so its not a big deal for us when they do it.
 
alisajid

Senator (1k+ posts)

ہم اسکی منافقت کو برا بھلا کہہ رہے ہیں

ایک دن بیٹھ کے کہتا ہے عمران خان صاحب سولو فلائٹ لیتے ہیں اس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا

اور اب عمران باقی اپوزیشن کے ساتھ چل رہا ہے تو اب بھی اسے تکلیف ہو رہی ہے

اپنی بکواس کو ایک طرف رکجھ کے ہزار دفع تنقید کرے

لیکن یہ نہیں ہو سکتا کے امید بھی عمران سے لگاۓ اور بکواس بھی عمران پر ہی کرے

Aap ghussa bhe us per he kertay hain, jis say aap ko koi umed hoti hai...her aik per ghussa nhi kiya jata...isi tarah her aik ko mufeed mashwara nhi diya jata....in my view aisay loggon ke baat sun lenay mai koi burai nhi jo Govt. k payroll per nhi hain.......
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

Aap ghussa bhe us per he kertay hain, jis say aap ko koi umed hoti hai...her aik per ghussa nhi kiya jata...isi tarah her aik ko mufeed mashwara nhi diya jata....in my view aisay loggon ke baat sun lenay mai koi burai nhi jo Govt. k payroll per nhi hain.......

سر جی میں آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن کلاسرا دن بدن گھٹیا سے گھٹیا ٹون میں طنزیہ انداز میں یہ بیان کرنے کا عادی ہو چکا ہے

آپ اس کی تمام کلپس دیکھ لیں اس نے عمران خان کے ہر فیصلے پر تنقید ہی کی ہے شاید ریٹنگ کا معاملہ ہو۔

یہ میں بھی مانتا ہوں کلاسرا کرپٹ نہیں نہ ہی حکومت کے پے رول پر ہے پر مجھے ریٹنگ کا چکر لگتا ہے اس لئے اسکی زبان عمران خان کے خلاف دوسرے تیسرے دن زہر اگلتی رہتی ہے۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس بات پر کلاسرا سے اتفاق کرتی ہوں . عمران خان اس وقت نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنا چاہیے تھا . میرا ذاتی خیال ہے عمران خان کو کسی ٹی آر او کے چکر میں نہیں پڑھنا چاہیے تھا . ناجو پٹواری کی چوری ثابت ہو چکی ہے . اب کیا رہ گیا . عمران خان کو صرف ناجو پٹواری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنا ہو گا .اور دبنگ سے کہنا ہو گا پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس لاؤ نہیں تو احتجاج
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
سر جی میں آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن کلاسرا دن بدن گھٹیا سے گھٹیا ٹون میں طنزیہ انداز میں یہ بیان کرنے کا عادی ہو چکا ہے

آپ اس کی تمام کلپس دیکھ لیں اس نے عمران خان کے ہر فیصلے پر تنقید ہی کی ہے شاید ریٹنگ کا معاملہ ہو۔

یہ میں بھی مانتا ہوں کلاسرا کرپٹ نہیں نہ ہی حکومت کے پے رول پر ہے پر مجھے ریٹنگ کا چکر لگتا ہے اس لئے اسکی زبان عمران خان کے خلاف دوسرے تیسرے دن زہر اگلتی رہتی ہے۔

Sorry to say but Ik ke bohat say decisions ghalt thay or hain.....jin per her koi tanqeed karay ga.........for me the worst thing was aap nay assembly ko corrupt or dhandhli zada kaha phir uss he assembly mai ja ker wapis baith gaye......ab is per bhe tanqeed nhi banti kya?
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
کلاسرا صاحب آپ بہت سمجھدار ہیں ۔۔۔ آپ یہاں بکواس کرنے کی بجائے اپنی جماعت بنائیں

کمال ہے ۔۔۔ بھونکتے بھی عمران خان پر ہو اور امیدیں بھی اسی سے لگاتے ہو۔۔۔

یہاں بھونکنے کی بجائے اپنی جماعت بنا لو اور جو مشورے عمران خان کو دے رہے ہو ان پر خود عمل کر لو

معاف کیجیے گا آئی آئی بھائی۔ پہلے آپ کی پوسٹس پڑھ کر اچھا لگتا تھا لیکن اب کچھ عرصے سے آپ نے بہت گالی گلوچ کرنی شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے آپ کی پوسٹ پڑھتے ہوئے مجھے بہت کوفت ہوتی ہے اور رمضان میں تو گناہ بھی محسوس ہوتا ہے۔ سو برائے مہربانی اس غلط روش کو چھوڑ کر اپنی پرانی ڈگر پر چلیں۔ کیوں ان سیاست دانوں کی وجہ سے اپنی آخرت خراب کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ میری بات کا برا نہیں مانیں گے:)۔
 
ارے آپ کی بات کا برا منا کر میں نے مرنا ہے کیا ؟؟؟

ابھی میرا مرنے کا بالکل بھی موڈ نہیں ہے ۔۔۔ ابھی دنیا دیکھنی ہے پھر آپ کی بات کا برا بھی منا لوں گا۔

ایک انساپی باقی سب سے ٹکر لے سکتا ہے لیکن دوسرے انساپی سے نہیں

آپ نے جو کہا ہے وہ درست کہا ہے ۔۔۔ پچھلے کچھ عرصے سے میں پٹڑی سے اترا بھی ہوا ہوں ، تھوڑا کھسکا ھی ہوا ہوں، تھوڑا چڑچڑا بھی ہوا ہوں اور تھوڑا سا غصیلہ بھی ہوا ہوں

لیکن ڈونٹ وری انشاءاللہ آئی ول بی بیک ٹو نارمل سون

اگر نہ بدلا تو کچھ عرصے کے لئے چھٹی پر چلا جاءوں گا اور پہلے جیسا ہو کے واپس آءوں گانہیں تو آءوں گا ہی نہیں

یہ بات آپ کے علاوہ چار پانچ اور ممبران نے بھی بتائی ہے ۔۔۔ لیکن سب کے بتانے سے پہلے ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ میں کچھ وجوہات کی بنا پر بدل رہا ہوں

امید ہے آپ کو آیندہ ایسی شکایت نہیں ہو گی

نشاندہی کا بہت بہت شکریہ

اور میری پوسٹس کو پڑھ کر ہونے والی کوفت پر آئی ایم ساااااااااااری
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry to say but Ik ke bohat say decisions ghalt thay or hain.....jin per her koi tanqeed karay ga.........for me the worst thing was aap nay assembly ko corrupt or dhandhli zada kaha phir uss he assembly mai ja ker wapis baith gaye......ab is per bhe tanqeed nhi banti kya?

بلکل تنقید کریں جناب ۔۔۔ ایک چھوڑ ہزار مرتبہ کریں

میرے خیال میں کمیشن بن جانے کے بعد اور اس مے فیصلے کے بعد اسمبلی میں جانے میں کوئی برائی نہیں تھی ۔۔۔ اصل مسلہ دھاندلی کمیشن کا بننا اور تحقیقات کرنا تھا اور چار حلقے کھولنے تھے ۔۔۔ اللہ کے کرم سے اللہ نے خان صاحب کو ہر جگہ سرخرو کیا ہے ۔۔۔ ہمارے بکاءو ججز کے بھونڈے فیصلے کے باوجود خان صاحب اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے اسمبلی گئے لیکن ریزرویشنز بدستور وہیں ہیں

دنیا میں کہیں بھی لارجلی لا فل الیکشن کو نہیں مانا جاتا پر ملکی مفاد میں خان نے یہ قربانی بھی دی کے آگے بڑھا جائے پر حکومت سدھرنے کا نام ہی نہ لے تو کیا کیا جائے ؟؟؟
 
Back
Top