Inke Thobray daikhain hain, Aik ke tu daant hi andar nahi jaatay - Hassan Nisar's analysis on PM ask

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)

پچھلے 2 مہینوں میں عمران خان کی وجہ سے:
مریم نواز کو اپنا نام کبھی مریم نواز تو کبھی مریم صفدر رکھنا پڑا
نوازشریف اور کیپٹن صفدر دونوں باری باری مریم کی کفالت سے دستبردار ہوئے
نوازشریف لندن اپارٹمنٹس کی ملکیت کیلئے منی ٹریل تو نہ دکھا سکا، الٹا قطری شہزادے کا خط لے آیا جس نے رہی سہی عزت بھی خاک میں ملا دی۔
مرحوم میاں شریف کو ٹیکس چور ثابت کرکے 80 کی دہائی میں ان فیکٹریوں کے منافع بخش ہونے کا اقرار کرنا پڑا جن کو گھاٹے میں ظاہر کیا جاتا رہا۔
دنیا کی تاریخ میں نوازشریف پہلا وزیراعظم بن گیا جس نے اسمبلی میں اپنی لکھی ہوئی تقریر پڑھی اور پھر بعد میں اسے سیاسی بیان کہہ کر جھوٹا ہونے کا اقرار کرلیا۔
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں " کہنے والی مریم نواز کو جاتی عمرہ میں اپنے ایک عالیشان گھر کا اقرار کرنا پڑا۔
میری زندگی ایک کھلی کتاب ھے" کہنے والے نوازشریف کے متعلق ججوں کو یہ کہنا پڑا کہ اس کھلی کتاب کے اہم صفحے کوئی پھاڑ گیا ھے۔

پھٹی ہوئی کتاب، لٹی ہوئی عزت اور جھوٹا ہونے کا اقرار کرنے کے بعد آج نوازشریف نے عدالت سے اپنے لئے استثنی مانگ کر اپنی بچی کھچی غیرت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک کر اسے منوں مٹی تلے دفن کردیا۔۔
 

Back
Top