Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
پہلے نانا وزیر اعظم پھر ماں وزیر اعظم پھر باپ صدر اور اب بیٹے کو وزیر اعظم بنانے کے پلانز ، یہ جمہوریت ہے ؟؟
عید کے بعد بلاول اور عمران ایک کنٹینر پہ کھڑے ہوکے حکومت کے خلاف دھرنہ دیں گے اور اسکے بعد اگلا الیکشن اتحاد بنا کے لڑیں گے ،،عمران وزیر اعظم اور بلاول ڈپٹی وزیر اعظم ہوں گے ،،مطلب بلا ول وزیر اعظم نہیں ہوں گے ،،،ٹینشن نہ لیں عامر صاحب ،،پاکستان میں جمہوریت ابھی بچگانہ جمہوریت ہے آہستہ آہستہ جوان ہوگی اگر بوٹوں والوں اور ان کے ایجنٹوں نے سازشیں کرنا چھوڑ دیں۔:biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|