Injured Wahab Riaz Bats with One Hand

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
خدا جانے پاکستانی کھلاڑی کب ڈرامہ بازیاں چھوڑ کر سنجییدگی سے کرکٹ کھیلیں گے, ان پر اس غریب ملک کا بہت پیسہ لگتا اگلی بار سنئے گا کہ ایک کھلاڑی سیلفی لیتے ہوئے بیٹنگ کر رہا ہے یہ اور بات ہے کہ دس سے زیادہ رن نہیں بنا سکتا مگر پٹھان کپتان کو خوش رکھتا ہے