Injured Marchers are being shifted to Hospital

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بار پھر ظلم کی انتہا کر دی .ایسا لگتا ہے یہ حکومت اسرائیل کی ہے اور یہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں . یہ بچوں خواتین کو مار رہے ہیں . یہ نواز شریف اور ان کی ٹیم ظالم ترین لوگ ہیں
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
بریکنگ !!
فسادیوں کی جانب سے ایوانِ صدر کا گیٹ توڑنے کی کوشش اور پولیس پر پتھراؤ-- پولیس کی جوابی آنسو گیس کی شیلنگ-- پاک فوج کے جوانوں نے فسادیوں کو پیچهے دهکیل دیا--​
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ !!
فسادیوں کی جانب سے ایوانِ صدر کا گیٹ توڑنے کی کوشش اور پولیس پر پتھراؤ-- پولیس کی جوابی آنسو گیس کی شیلنگ-- پاک فوج کے جوانوں نے فسادیوں کو پیچهے دهکیل دیا--​

That is one of the most morally sick things I have ever heard!
 
Back
Top