India's involvement in Gayari sector incident

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کالم نگار سے اختلاف ہے ، گیاری سیکٹر میں برف کا طوفان آنا معمول کی بات ہے ہندو خواہ مخواہ گپپیں مار کر اپنی جھوٹی کہانیوں کو حقیقت کا رنگ دینے کی کوشش میں ہیں ، گیا ری سیکٹر میں جسدن موتیں ہوئیں اسدن موسمی طوفان بھی نہیں تھا ہوا یوں کہ دو چٹانوں کے بیچ جو برف تھی وہ ایک پہاڑی کی وجہ سے رکی ہوئی تھی برف کا دباو بڑھنے سے وہ بیچ والی چٹان ٹوٹ گی اور برف نشیب کی طرف خوفناک رفتار سے پھسلنے لگی اس برف نے پورے کیمپ کو تین سو فٹ اونچی برف کی ایک قبر کی مانند بنا دیا اس علاقے میں سارا سال اور سردی کے موسم میں اکثر برف کے طوفان آتے ہیں کوی نئی بات نہیں
ہر قسم کی ٹیکنالوجی میں امریکی دنیا بھر میں سب سے آگے ہیں انڈیا اور چائنا انکی کاپی کر سکتے ہیں انسے آگے نہیں جاسکتے