Indian Muslim women 'auctioned' on app

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہندو ریاست جیسے اسرائیل یہودی ریاست ہے یا جیسے پاکستان اسلامی ریاست ہے
میرے کہنے سے کیا ہوتا ہے. سیکولر جمہوریت کے علمبرداروں کو بھارت اور اسرائیل سیکولر نظر آتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے کہنے سے کیا ہوتا ہے. سیکولر جمہوریت کے علمبرداروں کو بھارت اور اسرائیل سیکولر نظر آتے ہیں
کہنے کو تو پاکستان اور ایران بھی جمہوریہ ہے لیکن اصل میں ہے نہیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کہنے کو تو پاکستان اور ایران بھی جمہوریہ ہے لیکن اصل میں ہے نہیں
ویسے تو حضرت آپ خود ہی عوامی جمہوریہ پاکستان کی مدح میں مصروف رہتے ہیں یا کم از کم کپتان کی مدح میں پھر بھی اگر آپ پاکستان کو جمہوریہ نہیں سمجھتے تو کیا سمجھتے ہیں؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے تو حضرت آپ خود ہی عوامی جمہوریہ پاکستان کی مدح میں مصروف رہتے ہیں یا کم از کم کپتان کی مدح میں پھر بھی اگر آپ پاکستان کو جمہوریہ نہیں سمجھتے تو کیا سمجھتے ہیں؟
مکس جمہوریہ پاکستان جہاں جمہوریت و اسلام کا اچار بنا دیا گیا ہے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
NO ONE DARE MESS WITH MEN'S WOMEN....INDIAN MEN BCOME IMPOTENT...MUSLIM MEN. ALL ARROUND THE WORLD HAVE BECOME IMPOTENT....NO OTHER EXPLANATION TO THIS...INDIA THE MOST UNCIVILIZED, HINDUTWA EXTREMIST TERRORIST STATE...ITS NATION IS HINDUTWA RELIGEOUS EXTREMIST...IT ELECTED AN INTERNATIONALLY RECIGNISED TERRORIST "MODI" AS PM, NOT ONLY ONE BUT TWISE...AFTER HE BUTCHER MUSLIMS POULATION AND LET MUSLIM WOMEN GAND RAPED FOR DAYS IN GUJRAT, WHE HE WAS CM....THEY ARE COWARD TERRORIST...
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انڈیا میں مسلمانوں کے ٹھیکیدار مولوی مدنی منافق اور ٹارزن اویسی ہیں
وہی بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں
 
Back
Top