پاکستانیوں غور سے دیکھو اس ویڈیو کو کہ کیسے بھارت نواز شریف اور ن لیگ کے پٹواریوں کی بکواس پر شادیانے بجا رہا ہے
اگر اب بھی تم نے نواز شریف کے کسی امیدوار کو ووٹ دیا یا اس کے لئیے ووٹ مانگا تو سمجھ جانا تمہارے اندر غیرت مر چکی ہے
نواز شریف اپنے ہی ملک کی فوج اور ایجینسیوں کو دشمن ملک سے بدنام کروا رہا ہے، اپنے ہی ملک میں اس کے خبیث ہمائتی فوج کے خلاف بکواس کر رہے ہیں اور تم اپنی گلیوں ، نالیوں کے چکروں میں اس کے غنڈوں کو نہ صرف ووٹ ڈالنے کا سوچ رہے ہو بلکہ دوسروں سے بھی اس کا ووٹ مانگ رہے ہو
یاد رہے نواز شریف ختم نبوت بل میں بھی ملوث تھا اس لحاظ سے اسے ووٹ دینے والا حضور صلی اللہ علیہ واسلم کا بھی مجرم ہو گا
نواز شریف کے بندے قصور کے معصوم بچوں اور بچیوں کے جنسی سکینڈل میں ملوث تھے جن میں سے ایک بچی زینب بھی تھی اس لحاظ سے ن کو ووٹ دے کے تم زینب کے قتل اور زیادتی کو جائز قرار دے رہے ہو، یاد رکھنا یہ زینب کل کو تمہاری سگی بیٹی بھی ہو سکتی ہے۔
نواز شریف نے ملک کو قرضوں میں ایسا جکڑ دیا ہے کہ عالمی طاقتیں کسی بھی وقت پاکستان کے سب سے قیمتی اثاثے ایٹمی ہتھیاروں کو ہتھیا سکتی ہیں
نواز شریف ہماری سات نسلوں تک کو مقروض کر چکا ہے، تمہارا آج پیدا ہونے والا بچہ بھی پیدا ہوتے ہی تقریبا" ڈیڑھ لاکھ روپے کا مقروض پیدا ہوتا ہے، تمہاری غیرت کیوں نہیں جاگ رہی ہے؟
کیا تمہارا ذاتی مفاد پاکستان سے بالاتر ہے؟ کس کام کی تمہاری یہ عبادتیں اور حج و عمرے جو تم اچھے اور برے میں تمیز نہ کر سکو۔
25 تاریخ کو اللہ نے تمہیں پاکستان کی تقدیر بدلنے کا سنہری موقع دیا ہے ، اس سے ضائع مت کرنا
جہاں اتنے مواقع ملک دشمنوں کو دیتے آئے ہو وہاں ایک موقع محب وطن عمران خان کو بھی دے کے دیکھ لو، یہ تمہاری امیدوں پر پورا نہ اترے تو بے شک اگلی بار مت ووٹ دینا۔
بلے پے نشان ۔۔۔ خوشحال و مضبوط پاکستان
شکریہ