Pakistani Asa Ram ko kab pakra jae ga?
برادر آپ تو جانتے ھیں جو شکاری ھوتے ھیں ان کی گندی نظر بچوں پر پڑتی ھے کیونکہ بچوں کو جو من کے سچے ھوتے ھیں دھوکا بازیوں اور جعل سازیوں کا پتا نھیں ھوتا۔ اور وھ قدم قدم پر دھوکے کھاتے ھیں بیچارے۔آشا رام نے جیل والوں پر الزام لگایا ہے جیلر نے جیمر لگاے ہیں
جس کی وجہ سے میرے منتر کام نہیں کر رہے
لیکن پولیس والوں کے جوتوں کو سروس پوری مل رہی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|