Gurdaspur attack --- Another Indian Media propaganda against Pakistan
R Rafat Ali Chief Minister (5k+ posts) Jul 28, 2015 #1 Gurdaspur attack --- Another Indian Media propaganda against Pakistan Last edited by a moderator: Jul 28, 2015
U UniFaithDici Senator (1k+ posts) Jul 28, 2015 #3 یہ انڈین مودی کا جگر کیوں بھارت کے خلاف بولے گا۔ یہ تو ابھِ بنارسی ساڑھیاں ڈھونڈ رہا ہے دلی پہنچانے۔ ارے اس کا پورا خاندان انڈیا میں مقیم ہے یہ بھلا مودی سے اعتراض کرکے اپنے خاندان کو نقصان پہنچوائے گا؟؟ دو قومی نظرئیے کے یہ خلاف رہا پاکستانی فوج کے یہ خلاف جیو اور جنگ کی ڈیوٹی لگادی پاکستانی افواج کو بدنام کرنے کی جواب میں اربوں کے اشہارات جنگ گروپ کے لئے۔ Last edited: Jul 28, 2015
یہ انڈین مودی کا جگر کیوں بھارت کے خلاف بولے گا۔ یہ تو ابھِ بنارسی ساڑھیاں ڈھونڈ رہا ہے دلی پہنچانے۔ ارے اس کا پورا خاندان انڈیا میں مقیم ہے یہ بھلا مودی سے اعتراض کرکے اپنے خاندان کو نقصان پہنچوائے گا؟؟ دو قومی نظرئیے کے یہ خلاف رہا پاکستانی فوج کے یہ خلاف جیو اور جنگ کی ڈیوٹی لگادی پاکستانی افواج کو بدنام کرنے کی جواب میں اربوں کے اشہارات جنگ گروپ کے لئے۔