Indian Copy Cats اور ماسی فیشن ماڈل بن گئی

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لیں جی بھارت ہماری نقل پر اتر آیا لیکن اوریجنل اوریجنل ہی ہوتا ہے

اس خبر کے مطابق ایک ہندوستانی فیشن ڈیزاہنر اپنے گھر سے نکلی تو اچانک اس کی نظر گھر میں کام کرنے والی ایک نوکرانی پر پڑی .. سو اس نے اس کی تصویریں لی

جی ہاں کچھ یاد آیا ؟؟؟؟

یہ تو ہو بہو ارشد چاۓ والا جیسا سین ہے

یہ پوری خبر پڑھ لیں


دہلی کی مشہور فیشن ڈیزائنر مندیپ ناگی خواتین کی خاطر تیارکردہ نئے ملبوسات کی نمائش کے لیے نئے چہرے کی تلاش میں تھی۔ ایک روز وہ اپنے گھر سے نکل رہی تھی کہ اس کے نظر اپنے ہمسایوں کے گھر میں کام کرنے والی نوکرانی پر پڑی۔ اسے دیکھتے ہی مندیپ نے اسے اپنے ملبوسات کی ماڈلنگ کے لیے پسند کر لیا۔

16640595_1838453576428119_2677784695733348537_n.jpg



عام طور پر فیشن ڈیزائنر اپنے ملبوسات کی نمائش کے لیے بھاری رقوم کے عوض سپرماڈلز کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔سپرماڈلز کی خوبصورتی ملبوسات کی تشہیر کا سبب بن جاتی ہے، لیکن بھارت کی جدت پسند مندیپ ناگی نے اس رحجان کو یکسر فراموش کرتے ہوئے ایسی لڑکی کو اپنے ملبوسات کی ماڈلنگ کے لیے منتخب کر لیا ہے جس کے متعلق کوئی اور فیشن ڈیزائنرسوچ بھی نہیں سکتاتھا۔اس نوکرانی کا نام کملا تھا جو لوگوں کے گھروں میں کام کرکے اپنے خاندان کو پال رہی تھی۔اس کے دو بچے تھے۔ کملا اگرچہ سانولی رنگت کی لڑکی تھی لیکن اس کی آنکھیں مندیپ کو پسند آئیں اور اس نے اسے ماڈلنگ میں موقع دینے کا فیصلہ کر لیا۔

جب کملا کا فوٹو شوٹ کروایا گیا اور اس کی تصاویر شائع ہوئیں تو حیران کن نتائج سامنے آئے۔ لوگوں کی طرف سے کملا کو کسی سپرماڈلز سے بھی زیادہ پذیرائی ملی۔بھارت کے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے مندیپ نے بتایا کہ کملا کو جب میں نے ماڈلنگ کی پیش کش کی تو پہلے تو وہ بہت ہچکچائی لیکن پھر ہامی بھر لی۔

کیمرے کے سامنے آنا بھی اس کے لیے بہت مشکل مرحلہ تھا۔اسے بہت کچھ بتانا اور سکھانا پڑا، لیکن اس کی ماڈلنگ کی تصاویر شائع ہونے پر جو نتائج سامنے آئے وہ ہماری توقعات سے کہیں بڑھ کر تھے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ کملا کو اب گھروں میں صفائی کرنے کی ضرورت نہیں رہی، دیگر فیشن ڈیزائنر بھی اس سے ماڈلنگ کرا کر معقول رقم دے رہے ہیں۔یوں مندیپ نے ایک عزیب نوکرانی کی قسمت ہی بدل ڈالی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Indian Copy Cats

Mujhe pata tha yeh hamari copy zaroor karain ge
i know the indian mentality
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Indian Copy Cats

سوہراب اے کڑی تے تیرے تون وی زیادہ کوجی جے

chal dosre thread main marr ja kar
wahan tere boot chaatyeee bhai onlypk ki aaj rukhsati hai

ussay hausla de ke us ke jane k baad main double shift laga kar boot chaata karon ga :P
 

RAJPUT1

Banned
Re: Indian Copy Cats

chal dosre thread main marr ja kar
wahan tere boot chaatyeee bhai onlypk ki aaj rukhsati hai

ussay hausla de ke us ke jane k baad main double shift laga kar boot chaata karon ga :P


ہمارے پھول کا جواب گالی سے
نکلے ہو کیا تم کسی نالی سے ؟
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Indian Copy Cats


ہمارے پھول کا جواب گالی سے
نکلے ہو کیا تم کسی نالی سے ؟

main phool jaisi achi cheez , tere jaise laaanti boot palshi par zaya karna bohut bara zulm samajhta hoon
 

RAJPUT1

Banned
Re: Indian Copy Cats

main phool jaisi achi cheez , tere jaise laaanti boot palshi par zaya karna bohut bara zulm samajhta hoon

ہم تو پھول کی موحبّت میں ہو گیے گھا یل
اور تم شعر کا مطلب بھی نہ سمجھے ، جاہل
 

RAJPUT1

Banned
Re: Indian Copy Cats

chal ab tu shair o shairi par laga reh

عزیز و خبیسے موتحرام
آپ کی چھترول میں نثر میں بھی خوب کر سکتا ہوں ، مگر آج دل پر قافیے اور ردیف کا غلبہ ہے ،
کسی اور دن بھٹو والے لتر ، گنگا جل میں بگھو کر آپ کی تشریف کی درگت کروں گا ، اب آدھی رات کو آپ کی تشریف بے موتحرام کی ٹھکائی کا ارادہ ملتوی کرتا ہوں.


آپ بھی خوب خواب خر کے مزے لوٹیے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Indian Copy Cats


عزیز و خبیسے موتحرام
آپ کی چھترول میں نثر میں بھی خوب کر سکتا ہوں ، مگر آج دل پر قافیے اور ردیف کا غلبہ ہے ،
کسی اور دن بھٹو والے لتر ، گنگا جل میں بگھو کر آپ کی تشریف کی درگت کروں گا ، اب آدھی رات کو آپ کی تشریف بے موتحرام کی ٹھکائی کا ارادہ ملتوی کرتا ہوں.


آپ بھی خوب خواب خر کے مزے لوٹیے

ہاہاہاہاہا

ہمیشہ کی طرح آج ایک بار پھر بے عزت اور ذلیل ہونے کے بعد اب تیرے پاس بچا ہی کیا ہے کہنے کو

چل اپنی چیری بلاسم کی ڈبی اٹھا اور دفع ہو

اب سو جا نہیں تو کل کام پر دیر سے پوھنچے گا

دیر ہو گئی تو کرنل صاحب کے بچوں کو سکول کون چھوڑے گا
بیگم صاحب کے کپڑے کون استری کرے گا
صاحب کے کتے کو کون نہلاۓ گا

جا شاباش
اب جا
تیرے ذمے بہت سے کام ہیں سجیلے بیٹ مین
 

asifA1

Minister (2k+ posts)
I know, the brand green comes pure in itself, where ever there is someone new talent like Junaid Jamsheds new songs coming out, there is always some Indian from other side of border working hard to remix an Indian version as they did in 1980`s to up to now.
 

chandbibi

Minister (2k+ posts)
This is not a copy. Pakistani chaiwala was good looking so he was spotted , whereas this girl is ordinary and has been slightly transformed with make up.This is the difference between India and Pakistan, we take the ordinary and make it beautiful, you take what is obviously good looking and make it look bizarre with too much make up. Thankfully chaiwala is a male. lol
On a lighter vein you can never make a chaiwala PM, we done it already! Try copying that!
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Indian Copy Cats

ہاہاہاہاہا

ہمیشہ کی طرح آج ایک بار پھر بے عزت اور ذلیل ہونے کے بعد اب تیرے پاس بچا ہی کیا ہے کہنے کو

چل اپنی چیری بلاسم کی ڈبی اٹھا اور دفع ہو

اب سو جا نہیں تو کل کام پر دیر سے پوھنچے گا

دیر ہو گئی تو کرنل صاحب کے بچوں کو سکول کون چھوڑے گا
بیگم صاحب کے کپڑے کون استری کرے گا
صاحب کے کتے کو کون نہلاۓ گا

جا شاباش
اب جا
تیرے ذمے بہت سے کام ہیں سجیلے بیٹ مین
صاحب کے سہراب کو کون نہلائے گا۔
[hilar][hilar]
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Indian Copy Cats

صاحب کے سہراب کو کون نہلائے گا۔
[hilar][hilar]


Ohhh my GOD [hilar][hilar][hilar]

Wahan se moon kaala kerwane ke baad ab yahan aa gaya

ساڑ کے کوہلہ کباب کر دیا ہے آج تجھے اور تیری دوسری بوٹ پالشن مبارک باجی کو

 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Indian Copy Cats

Ohhh my GOD [hilar][hilar][hilar]

Wahan se moon kaala kerwane ke baad ab yahan aa gaya

ساڑ کے کوہلہ کباب کر دیا ہے آج تجھے اور تیری دوسری بوٹ پالشن مبارک باجی کو

[hilar]
ٹھرکی جی۔ پاگل ہو کر مر نا جانا۔ بھٹو مر گیا ہے اس کے ڈیڈی ایوب کے بوٹ چاٹنا اب تمہاری ذمہ داری ہے۔ رج رج کے ہنس ہنس کے چاٹنے ہیں۔ آخر صاحب کے سہراب زرداری ہو۔
[hilar][hilar]
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
و انکی تو ساری ماڈلز کا میل اپ اتار دو تو نیچے سے کام کرنے والیاں ہی نکلتی ہیں
1f602.png
 

Back
Top