Indian ceasefire violations along LoC injures two more civilians: ISPR

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر آپ لوگوں کی مہندی نا خراب ہو تو گولی کا جواب گولی سے دینے کی کوشش کرو اگر پھر بھی مہندی خراب ہونے کی فکر ہے تو عوام کو ریکویسٹ کر لو عوام خود جواب دینا جانتی ہے
 
bandookhan

MPA (400+ posts)

goli ka jawab goli si dy rahay hain.... magar us taraf bhi musalman aabad hain... hum ko care karni parti hy.... wo log care ni kartay...
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
goli ka jawab goli si dy rahay hain.... magar us taraf bhi musalman aabad hain... hum ko care karni parti hy.... wo log care ni kartay...
سر جی پہلے بھی مسلمان آباد تھے اب بھی ہیں مگر پہلے آرمی کی ترجیح ملک بچا نے کی تھی اب مافیا می موجود اپنے بھائی بندوں کو بچانے اور انکو ریلیف دلانے کی اس واسطے اب سب زبانی کلامی اور بیان بازی سے ملک کی حفاظت ہو رہی ہے اصل حفاظت منشیات فروشوں ، ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں ، اور اربوں روپے اس ملک کا لوٹنے والوں شوگر مافیا ، قرضہ معافی مافیا ، آٹا چور ، رحیم یار خانی گشتی سپلائیرز ،پاور پلانٹ مافیا وغیرہ کو بچانے کا کام ہو رہا ہے لکھ دی لعنت ایسے لعنتی لوگوں پر جو ہمارے شہیدوں غازیوں اور باقی جونیئرز افسروں اور جوانو ں کے خون سے غداری کر رہے ہیں اور ملک بچانے کی جگہ کرپشن بچا رہے ہیں اگر یہ سارے کرپٹ جج وکیل جنرل اور افسر اور قانون ساز صحافی اور باقی مافیا کو بچانے والے مر گئے اپنے بال بچوں سمیت کورونا سے مر گئے یا کسی اور آفت می مر گئے بچوں سمیت پھر انکو احساس ہوگا کہ قوم سے غداری اور کرپشن سے وفاداری کا انجام کیا ہوتا ہے
 
we saw how our armed forces responds to threats like on 27 Feb.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
India claims they killed 15 Soldiers. Kayani was every 2nd day offering Namaz e Jenaza like Raheel and now Bajwa.
A preemptive response very important, Pakistan would had destroyed their formation before they came to LOC
Shair ki Eik din ki Zindagi Geedar ki Hazar din ki Zindagi Se Behtar hai- All time Great the Tipu Sultan.