India tracks down over 100 attendees of religious event - Aljazeera

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
کورونہ کے موجودہ حالات میں حکومت کی ہدایات پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے ، چاہے وہ تبلیغی ہو یا کوئی اور ....

مولوی سعد صاحب نے ایک آڈیو میں جو اپنے مریدین سے مسجد میں اتے رہنے اور ملتے جلتے رہنے کی تلقین کی ... وہ ہمارے نزدیک بلکل غلط تھی ... اور یہ یقینا مشورہ نہ کرنے کا نتیجہ تھی .
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

یہ بھی اللہ کی مدد ہے جو وہ مودی سرکار کے ہاتھوں کروا رہا ہے۔ اسے اللہ کی مدد ہی سمجھیں کیوں کہ تبلیغی زیادہ تر مسلمانوں میں ہی تبلیغ کے نام پر وائرس پھیلاتے پھر رہے ہیں۔ اگر کسی طرح مودی کو یقین ہو جائے کے تبلیغی وائرس سے صرف مسلمانوں کو مارنے کے مشن پر کمربستہ ہیں تو وہ انہیں کھلا چھوڑ دے کیوں کہ اس میں ہندو بھی مریں گے اس لیے وہ تبلیغیوں کو گھیر رہا ہے۔
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)

ha ha ha thik kaha hai .............. ? ? ?
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
there were more than 2500 people in a single building , people from foreign countries among them , the maulvi was not allowing them to come out of building .

مولوی صاحب کو حکومت سے تعاون کرتے ہونے اپنے مریدین کو بھی یہ ہدایت کرنی چاہیے تھی
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بھی اللہ کی مدد ہے جو وہ مودی سرکار کے ہاتھوں کروا رہا ہے۔ اسے اللہ کی مدد ہی سمجھیں کیوں کہ تبلیغی زیادہ تر مسلمانوں میں ہی تبلیغ کے نام پر وائرس پھیلاتے پھر رہے ہیں۔ اگر کسی طرح مودی کو یقین ہو جائے کے تبلیغی وائرس سے صرف مسلمانوں کو مارنے کے مشن پر کمربستہ ہیں تو وہ انہیں کھلا چھوڑ دے کیوں کہ اس میں ہندو بھی مریں گے اس لیے وہ تبلیغیوں کو گھیر رہا ہے۔
bada virus to Iran se aa raha hae jo khud sakhta imamon ke kehne per phelaya ja raha hae
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
92121168_2533144443456451_7693775024146087936_n.jpg
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
کورونہ وائرس کے حالات نے جہاں اور بہت سی چیزیں ثابت کیں وہاں شیعہ کمیونٹی کا کریہہ چہرہ اور بدنیتی معاشرے کے سامنے کھول کر رکھ دی ... سعودی عرب میں اور دوسرے ممالک میں شیعہ ہی تھے جو یہ جانتے ہوے کہ انھیں کورونہ ہو چکا ہے ، اسکو دوسرے لوگوں تک پھیلانے کی نیت سے اپنے ملکوں کو واپس گئے اور وہاں کے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا ...

پچھلے دنوں سعودی عرب کے ایک شہر میں ایک ایشیا کے ملک کا شیعہ ہر جگہ تھوکتا رہا ، اور دکانوں کے دروازوں اور ہینڈل پر اپنا تھوک ملتا رہا ... پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے اسے پکڑ کر اسکا ٹیسٹ کیا جو پازیٹو نکلا ... اسکے بعد سو شہر کی تمام مارکیٹس اور دیواروں پر سپرے کیا گیا ....
( آپ سب نے یو ٹیوب پر اس شہر کی ویڈیو بھی دیکھ لی ہو گے اب تک )
یہ ہی ذہنیت ہے ہر شیعہ کی ... چاہے وہ سعودی عرب میں ہو ، پاکستان میں یا انڈیا میں ... ایران سے پھیلاے گئے اس گند کو جتنا جلدی قابو کیا جائے اس میں ہی ان ممالک کی بچت ہے .
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
bada virus to Iran se aa raha hae jo khud sakhta imamon ke kehne per phelaya ja raha hae
کراچی والے بھائی! آپکا دیا ہو لنک اوپن نہیں ہو رہا چیک کر کے دوبارہ دیں۔
مجھے پتا ہے عوامی بیداری اور تبلیغی انفیکشن کی وجہ سے آپ گھبراہٹ کا شکار ہیں اسلیے آپ بغیرچیک ہی جلدی جلدی جو ہاتھ آ رہا ہے لگائے جاتے ہیں۔
پلیز لگانے سے پہلے لنک چیک کر لیا کریں۔
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
پچھلے دنوں سعودی عرب کے ایک شہر میں ایک ایشیا کے ملک کا شیعہ ہر جگہ تھوکتا رہا ، اور دکانوں کے دروازوں اور ہینڈل پر اپنا تھوک ملتا رہا ... پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے اسے پکڑ کر اسکا ٹیسٹ کیا جو پازیٹو نکلا ... اسکے بعد سو شہر کی تمام مارکیٹس اور دیواروں پر سپرے کیا گیا ....
اس کا مطلب تبلیغی جماعت پر بھی شیعوں نے تھوکا ہے
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
These nasty Indian Hindus deliberately using this event to target Muslims, sorry I mean pusssyy Indian Muslims
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اس کا مطلب تبلیغی جماعت پر بھی شیعوں نے تھوکا ہے

ایک مرتبہ جب شیعہ منحوس ایران سے پاکستان اس بیماری کو لے کر آ گئے اور کیڑوں کی طرح سارے ملک میں پھیل گئے تو پھر کون بیچارہ ان کے شر سے بچ سکتا تھا ... تبلیغ والے بھی تو انسان ہی ہیں ... سو انھیں بھی اس کا اثر پہنچا
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
ایک مرتبہ جب شیعہ منحوس ایران سے پاکستان اس بیماری کو لے کر آ گئے اور کیڑوں کی طرح سارے ملک میں پھیل گئے تو پھر کون بیچارہ ان کے شر سے بچ سکتا تھا ... تبلیغ والے بھی تو انسان ہی ہیں ... سو انھیں بھی اس کا اثر پہنچا
لیکن
آپکی پہلی بات سے تو لگتا ہے وہ انسان نہیں تھوک دان تھے؟
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
آپ کو انسان تھوک دان نظر آ رہے ہیں تو اس میں میرا کیا قصور محترم
بھائی! یہ میں نے نہیں کہا بلکہ آپ نے ہی اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ شیعہ تھوک تھوک کر وائرس پھیلا رہے ہیں جس پر میں نے آپ سے پوچھا کیا تبلیغی جماعت پر بھی شیعوں نے تھوکا؟
بہرحال میں بیکار بحث نہیں کرتا۔ آپ بھی غصہ نہ کریں، ابتک تبلیغی جماعت کے اکثر کارندے کرونا وائرس کا شکار ہو کر نڈھال ہو چکے ہیں باقی ماندہ کو قرنطین کر دیا گیا ہے۔
انشا اللہ بہت جلد سب ٹھیک ہو جائے گا۔ صبر کریں۔
 
chalain bhai aap aesy he khush hain to khush rahain
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی! یہ میں نے نہیں کہا بلکہ آپ نے ہی اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ شیعہ تھوک تھوک کر وائرس پھیلا رہے ہیں جس پر میں نے آپ سے پوچھا کیا تبلیغی جماعت پر بھی شیعوں نے تھوکا؟
بہرحال میں بیکار بحث نہیں کرتا۔ آپ بھی غصہ نہ کریں، ابتک تبلیغی جماعت کے اکثر کارندے کرونا وائرس کا شکار ہو کر نڈھال ہو چکے ہیں باقی ماندہ کو قرنطین کر دیا گیا ہے۔
انشا اللہ بہت جلد سب ٹھیک ہو جائے گا۔ صبر کریں۔
did not see any such news. maybe it was through someone's lecture heard that
 
Back
Top