India to move five satellites in space

xyz#1

Councller (250+ posts)
انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج رہا ہے

150710153315_1pslv.jpg


پی ایس ایل وی نے اب تک کامیابی سے 65 سیٹیلائٹ خلا میں بھیجی ہیںانڈیا برطانیہ میں بنائے گئے پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج رہا ہے تاکہ اُن کے ذریعے زمین کا معائنہ کیا جا سکے۔

دی پولر سیٹیلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی V) ، جو کہ 320 ٹن کا پندرہ منزلہ راکٹ ہے 1140 کلوگرام کی یہ پانچوں سیٹیلائٹس لانچ کرے گا۔ اس کو سب سے زیادہ وزنی خلائی مشنوں میں سے ایک کہا جا رہا ہے۔

ابھی تک انڈیا نے 19 مختلف ممالک کے 40 سیٹیلائٹس خلاء میں بھیجے ہیں۔انڈیا خلائی مہمات کی اربوں ڈالر کی مارکیٹ میں ایسے خلائی مشنوں کے ذریعے انڈیا ایک اہم ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔

راکٹ جمعہ کو جنوبی ریاست آندھرا پرادیش کے شری ہریکوٹا لانچ سینٹر سے سیٹیلائٹس کو لے کر اڑے گا۔پی ایس ایل وی نے اب تک کامیابی سے 65 سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے ہیں جن میں سے 40 غیر ملکی ہیں۔

2008 میں انڈین سپیس ریسرچ آرگینائزیشن نے کامیابی سے ایک ہی مشن میں 10 سیٹیلائٹ لانچ کے تھے۔


http://www.bbc.com/urdu/regional/2015/07/150710_india_satellite_launch_as
 
Last edited by a moderator:

xyz#1

Councller (250+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج


تحریک انصاف کے لیڈر اور بچوں کے لیئے۔


بھارتی عوام کے پاس بیت الخلا نہیں ہے اور حکومت پانچ پانچ اور دس دس سیٹیلائٹ خلا میں بھیج رہا ہے۔
عوام سیٹیلائٹ استعمال کرے گی کیا؟؟
لگتا ہے بھارت میں بھی نواز شریف کام کر رہا ہے
بڑے افسوس کی بات ہے نا عمران خان ۔؟؟؟




 

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج

India kon si yeh Aqal Mandi kr raha hai....Kya Ayse wo Usa Aur china ko cross kr k superpower ban jae ga
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج

یا اللہ رحم
لگتا ہے پٹواری جلد ہی ہیلی کاپٹر میٹرو سروس شروع کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں
:(
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج

tu Bhai is may tehrek e insaf kahan say a geyi? Patwarion tu jangla chala ker 19th century may kadam rakh diya


تحریک انصاف کے لیڈر اور بچوں کے لیئے۔


عوام کے پاس بیت الخلا نہیں ہے اور حکومت پانچ پانچ اور دس دس سیٹیلائٹ خلا میں بھیج رہا ہے۔
لگتا ہے بھارت میں بھی نواز شریف کام کر رہا ہے
بڑے افسوس کی بات ہے نا عمران خان ۔؟؟؟




 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج


تحریک انصاف کے لیڈر اور بچوں کے لیئے۔


بھارتی عوام کے پاس بیت الخلا نہیں ہے اور حکومت پانچ پانچ اور دس دس سیٹیلائٹ خلا میں بھیج رہا ہے۔
عوام سیٹیلائٹ استعمال کرے گی کیا؟؟
لگتا ہے بھارت میں بھی نواز شریف کام کر رہا ہے
بڑے افسوس کی بات ہے نا عمران خان ۔؟؟؟




اگر جگہ نہ ملے تو کسی ہینڈل کو پکڑ کر تم بھی لٹک جاؤ
اور نکل جاؤ خلا میں بہت سو کا بھلا ہو جائے گا
 

xyz#1

Councller (250+ posts)

بے چارے عمرانی بچوں کی بے بسی۔
کوئی دلیل نہیں۔
بس نام بگاڑنے اور ذاتیات پر اول فول بولنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

بے چارے عمرانی بچوں کی بے بسی۔
کوئی دلیل نہیں۔
بس نام بگاڑنے اور ذاتیات پر اول فول بولنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔
:lol:گھوڑا گھوڑا ہی رہے گا جتنا مرضی ایکس وائی زیڈ کر لو
 

xyz#1

Councller (250+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج


لگے رہو منے بھائیو
میں جمعے کی نماز پڑھنے جا رہا ہوں۔
اللہ حافظ
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)

بے چارے عمرانی بچوں کی بے بسی۔
کوئی دلیل نہیں۔
بس نام بگاڑنے اور ذاتیات پر اول فول بولنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔


​آپ کا اسٹائل کچھ کچھ گھوڑے جیسا ہے،،،،آپ اسکےکزن خچر تو نہیں؟؟
 

xyz#1

Councller (250+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج


گمان کرنا اچھا نہیں۔
بلکے گناہ ہے۔
پرفیکیٹ سٹینجر میں نہیں ہوں۔
ہاں البتہ وہ میرا دوست ضرور ہے ایک اور فورم پر۔
جہاں سے سارے عمرانی بچے بھاگ چکے ہیں۔
یقین نہ آئے تو اس فورم کا پتہ کرو۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
India walay bhi bohat.baray..g..ando hain..70 karor awam ke pass
aik waqt ki rooti mushkal se ha...aur arabo kharabo rupay
Mars ke project par laga rehay hain..kisi Autar ko space
mien talash karnay ke lia..
 
Last edited:

xyz#1

Councller (250+ posts)
​آپ کا اسٹائل کچھ کچھ گھوڑے جیسا ہے،،،،آپ اسکےکزن خچر تو نہیں؟؟

اگر میں نے کسی جانور کا نام لے دیا تو آپ برا مان جائیں گے ۔ میاں۔
 

Mohan

Senator (1k+ posts)
India walay bhi bohat.baray..g..ando hain..70 karor awam ke pass
aik waqt ki rooti mushkal se ha...aur arabo kharabo rupay
satellite,Mars ke project par laga rehay hain..kisi Autar ko space
mien talash karnay ke lia..

70 karor nahi 120 karor Hai Bhai.. kyu kam kar rahe ho ...
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج


لگے رہو منے بھائیو
میں جمعے کی نماز پڑھنے جا رہا ہوں۔
اللہ حافظ
کس ملک میں ہو جو اس وقت جمے کی نماز کا ٹائم ہے
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج

Yeh tu mujhay qalundari type namoona Lakta, baat ka Saar hay aur nahi paair
کس ملک میں ہو جو اس وقت جمے کی نماز کا ٹائم ہے
 

talhakhan

Councller (250+ posts)
Re: انڈیا پانچ غیر ملکی سیٹیلائٹ خلا میں بھیج

Yeh tu mujhay qalundari type namoona Lakta, baat ka Saar hay aur nahi paair

New appointment h abi time lagy isy muqadas aur dujjar perferct malshye k level tak anay pe