India successfully test-fires N-capable Agni-V ballistic missile

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چلو بھئی چٹی چمڑی والے امریکیو خیر مناؤ اب اپنی . آر ایس ایس والے ڈنڈے پکڑے اپنے میزائل پر بیٹھ کر تمہیں امریکہ سے نکالنے آ رہے ہیں
انکا کہنا ہے کہ تین سو سال پہلے ہم یہاں آباد تھے اور اس وقت ہمارا رنگ لال ہوا کرتا تھا اسی لیے ہمیں ریڈ انڈین کہا جاتا تھا
وہ مواء کولمبس ہمارے ملک میں کیا آیا تم لوگ ہمارے ملک کے مالک ہی بن بیٹھے