India : Record increase in suicide among formers

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
بھارت میں کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ

11168073_486018071557376_3269504167596015410_n.jpg




بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بھی صرف 7 ماہ کے دوران کسانوں کی خود کشی کے اب تک 1300 سے زائد واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ فوٹو: فائل


نئی دلی: دنیا بھر میں سب اچھا کا راگ الاپنے والے بھارت کا یہ حال ہے کہ بھارت کے غربت سے تنگ کسانوں میں خود کشیوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسانوں میں خودکشیوں کا سب سے زیادہ رجحان بھارتی ریاست کرناٹکا میں دیکھا جارہا ہے اور ریاست کے مختلف علاقوں میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران کسانوں کی خود کشی کے 7 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ جو رپورٹ نہیں ہوئے اس کی تعداد اس کے علاوہ ہے۔

دوسری جانب بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بھی صرف 7 ماہ کے دوران کسانوں کی خود کشی کے اب تک 1300 سے زائد واقعات رونما ہو چکے ہیں جو 1981 میں پورے سال ہونے والے واقعات سے بھی زیادہ ہیں۔ مہاراشٹر میں 2013 میں کسانوں کی خود کشی کے 1296 واقعات رپورٹ ہوئے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی کرناٹکا میں 16 کسانوں نے خود کشی کی تھی جب کہ گزشتہ برس بھارت میں 12 ہزار سے زائد کسانوں نے خودکشی کی تھی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بھارت:کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضاف&a

جس کھیت سے دہقاں کو میسّر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلا دو
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: بھارت:کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضاف&a

جس کھیت سے دہقاں کو میسّر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلا دو
Iqbal say muazrat kay baad

Jis adalat say muyassar na ho ghareeb ko insaf

Us ka kaya karain ?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ?????:?????? ?? ???????? ??? ?????? ????&a

????? ??? ?? ?? ????? ?? ????? ??
!?? ?? ?????? ??? ?? ????? ?? ?? ?? ?? ???

?? ?? ??? ????? ???? ???? ?? ?????? ?????
!???? ???? ??????? ????? ?? ????? ??

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بھارت:کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضاف&a

Iqbal say muazrat kay baad

Jis adalat say muyassar na ho ghareeb ko insaf

Us ka kaya karain ?
ابھی بھی فیصلہ کرنا مشکل ہے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارت:کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضاف&a

:13:
صرف سات ماہ میں تیرا سو خودکشی سے مرے باقی رہ کنے گئے نے
عاصمہ جہانگیر دیکھو تمہارے کسان بھائی مر رہے ہیں ان کے حقوق کے لئے کب آواز اٹھاؤ گی ، کب اس کی زماداری پاک افواج اور حساس اداروں پر ڈالو گی جب باقی سارے مر جائیں گے

:(
 

RAW007

Banned
Re: بھارت:کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضاف&a

Iqbal say muazrat kay baad

Jis adalat say muyassar na ho ghareeb ko insaf

Us ka kaya karain ?


khudkush hamle walon ko kisi se puchhne ki kya jarurat hai ?
 
Sponsored Link