اللہ تعالی بہت زیادہ صاحب بصیرت کم لوگوں کو بناتا ہے۔ پھر یہ بصیرت بہت سوں کو دکھائی نہیں دیتی۔ بہت سارے دیکھ کر بھی آنکھیں
بند رکھتے ہیں۔ جب وہ نور بصیرت بجھتا ہے تو سارے مل کر شور مچاتے ہیں۔ ہر طرف ہاہاکار مچ جاتی ہے۔
اس کے بعد کاش کاش اور کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کاش کوئی نئی بات نہیں۔