India involved in terrorism in Pakistan_ Khawaja Asif

swing

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ صاحب یہ بات ، عوام کو نہیں اپنے روحانی باپ ،اور انکی روحانی اولاد کو بتاۓ اور سمجھاے ، شائد کے نواز برادران کی سمجھ آ جائے
-

کیوں کے لوگ تو جانتے ہیں کے ،انڈین ہمارا دشمن ہے اور رہے گا ، پر جن کو یہ بات سمجھ نہیں انکو سمجھ لگوانی چاہیے

 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
talk shows ki had tak sher hai yeh.......press conference ya talks mein aisa kehtay huway business interests yaad a jatay hain.
 

Back
Top