بھایَ ملالہ نے پاکستان کو کیا بیچنا ہے سواےَ ایک غیر ضروری بحث، تکرار اور ہنگامے کے، جس کا فایدہ کچھ نہں اور نقصان بہت زیادہ ہے۔
ھاں پاکستان اس کا اپنا وطن ہے جب چاہے آے مگر حکومت اسے خصوصی دعوت کیوں دے، تنازعہ کیوں کھڑا کرے ۔ لبرلز اور مولویوں کی فضول تو تو میں میں، اور ٹی وی پر ملک کو بدنام کرنے کے ماہر دونوں حلقوں کے مخصوص چہروں کا سرکس رچانے سے کس کا بھلا ہو گا۔
باقی اسنے جس ملک جانا ہے جاےَ اور آے ، حامد میر کی زبانی یوں دھمکیاں دینے، بلیک میل کرنے یا احسان جتانے کی کیا ضرورت ہے ۔ پتا نہیں یہ میڈیا والے بھی کس کے اشارے پے ایسے شوشے چھوڑتے ہیں۔ ،
Geo and isky log full koshish men hen k kuch bhi ker k koi esaa maamla uthadia jaay k saara media us maamly k peechy lagjaay aur Panama Case (Jo September men Dubara Shuru Hony laga hy) ko 3rd aur 4th priority per coverage dy ta k Miaan Saanp ko kuch relief mil saky.