Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر کے ٹویٹ پر انعام اللہ خٹک کا حامد میر کو کرارا جواب۔۔
انعام اللہ خٹک نے حامد میر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ افراد کے لاپتہ ہونے میں آپ کا بھی حصہ ہے۔ اسلام آباد ہوٹل میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کانفرنس سے خطاب میں آپ نے کہا " میں نے حضرت عمر رضی اللہ کو تو نہیں دیکھا لیکن ان کی شکل میں ملا عمر کو ضرور دیکھا ہے" تالیاں بجیں اور آپ ملا عمر کی تعریف میں آگے بڑھے۔ (آپ کو یاد ہے)۔
https://twitter.com/x/status/1127507484887986176
واضح رہے کہ حامد میر نے ٹویٹ کیا کہ "یہ کراچی کے ایک آئی سرجن ڈاکٹر محمد اقبال ہیں ان کا بیٹا جنید اور اسکا دوست نبیل ڈیڈھ سال قبل گلشن چورنگی سے گرفتار ہوئے اور آج تک کسی عدالت میں پیش نہیں کئے گئے اس بوڑھے باپ کی فریاد سن لیں اور فیصلہ کریں کہ آپکو لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھانی چاہئیے یا نہیں؟"۔
https://twitter.com/x/status/1127489078348455937
جس پر ایک نوجوان نے حامد میر کو ریپلائی کرتے ہوئے کہا کہ اس کو بھی پکڑوا دو یہ ایجنٹ ھے جناب
https://twitter.com/x/status/1127490310676910081
یہ سن کر حامد میر کے تن بدن میں آگ لگ گئی اور کہا کہ "تم لوگ جھوٹے الزامات کے ذریعہ میری آواز نہیں دبا سکتے اگر سب لاپتہ افراد دہشت گرد ہیں تو تمہارے وزیراعظم عمران خان نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیئے بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) سے تحریری معاہدہ کیوں کیا؟عمران خان سے کہو یہ معاہدہ ختم کر کے تمہیں چین کی نیند دیدے"۔انعام اللہ خٹک نے حامد میر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ افراد کے لاپتہ ہونے میں آپ کا بھی حصہ ہے۔ اسلام آباد ہوٹل میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کانفرنس سے خطاب میں آپ نے کہا " میں نے حضرت عمر رضی اللہ کو تو نہیں دیکھا لیکن ان کی شکل میں ملا عمر کو ضرور دیکھا ہے" تالیاں بجیں اور آپ ملا عمر کی تعریف میں آگے بڑھے۔ (آپ کو یاد ہے)۔
https://twitter.com/x/status/1127507484887986176
واضح رہے کہ حامد میر نے ٹویٹ کیا کہ "یہ کراچی کے ایک آئی سرجن ڈاکٹر محمد اقبال ہیں ان کا بیٹا جنید اور اسکا دوست نبیل ڈیڈھ سال قبل گلشن چورنگی سے گرفتار ہوئے اور آج تک کسی عدالت میں پیش نہیں کئے گئے اس بوڑھے باپ کی فریاد سن لیں اور فیصلہ کریں کہ آپکو لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھانی چاہئیے یا نہیں؟"۔
https://twitter.com/x/status/1127489078348455937
جس پر ایک نوجوان نے حامد میر کو ریپلائی کرتے ہوئے کہا کہ اس کو بھی پکڑوا دو یہ ایجنٹ ھے جناب
https://twitter.com/x/status/1127490310676910081
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IS6uSvN.jpg
Last edited by a moderator: