Inaam Ka Lalch : Punjab Se Murda Choohay Peshawar Smuggle Karne Ki Koshish Nakaam

Nice2MU

President (40k+ posts)
اب پٹواریوں نے اس پہ بھی کہنا ہے کہ اگر کے پی حکومت کسی کو انعام کا لالچ نہ دیتی تو لوگ اس 'گناہ' کے کام میں پڑتے ہی نہ:lol:۔




1459575780_201604024298.gif





http://www.dailyaaj.com.pk/epaper/epaper-detail.php?image=MTY3MTk4
 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔

اب بندہ ان کو کیا کہے
ان چوہوں کے شوارمے بنا کر انہی کو کھلِائے جائیں (اس سلسلے میں کراچی کے خوانچہ فروشوں سے مدد لی جا سکتی ہے)۔

16%2B-%2B1
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔


اب کیا پٹواریوں کے اتنے برے حالات ہو گئے ہیں ؟


پشاور میں اوسطاً ہر دو منٹ بعد خود کو شیر کہنے والے کسی نا کسی چوہے کی دم کڑکی میں پھنس رہی ہے۔ اور اس کا ردعمل ان کے پنجاب میں رہنے والے بھائی زور و شور سے دے رہے ہیں_

:lol::lol::lol::lol:
 

Milk Shaykh

Banned
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔

کپک کی حکومت کی وجہ سے روزگار کم ہو چکی کیوں کے انو نے ماصوم پٹواریو کے اوپر ظلم کیا اور انکی روٹی روزی کمانے کا تریکا چین لیا اور اب ڈاکٹرز کو رشوت دے کے انسے لوگو علاج کروایا جا رہا ہے
شرم انی چاہیے
 
Last edited:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔

میں بھی کہوں اس فورم سے نون لیگ کے سپوٹر کیوں کم ہو رہے ہیں۔
 

Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔


پا دیو ہن اے وی اساں پٹواریاں دے ذمے_

 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔



کرسیوں اور درخت کے بعد پرویز رشید نے نئی نوکری تلاش کر لی


پشاور میں ہلاک چوہوں کی گنتی کی نوکری

1916210_1157730140917721_5210123363721581558_n.jpg


 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔

اگر یہ نمونے را کے ایجنٹ کے پکڑنے کو کسی چوہے جتنی بھی اہمیت دے تو حالات سدھر سکتے ہیں لیکن نہیں جی وہ ایسا کیوں کرے؟ را کے ایجنٹوں نے پاکستان میں تباہی مچا رکھی ہے لیکن اس جوکر کو وہ نظر نہیں آتے لیکن کے پی کے چوہے نظر آرہے ہیں۔ را کے سب بڑے ایجنٹ تو یہ نورے خود ہیں تو پھر وہ کیوں وہ اپنے بھائیوں کے پکڑنے پہ غصّہ ہو؟

میرے خیال میں یہ ڈر رہے ہونگے کہ اگر انہوں نے را کے بارے کچھ کہہ دیا تو کہی یہ ایجنٹ نواز اور اسکے ساتھیوں کے نام ہی نہ لے دے کہ یہ بھی انکے ساتھی ہیں اسلیے خاموشی میں ہی عافیت ہیں اور دوسری طرف ایجنٹ بھی مطمئن ہے کہ بڑے بھائی کی حکومت ہے اسلیے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔





کرسیوں اور درخت کے بعد پرویز رشید نے نئی نوکری تلاش کر لی


پشاور میں ہلاک چوہوں کی گنتی کی نوکری

1916210_1157730140917721_5210123363721581558_n.jpg


 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔

]
giphy.gif

دھرنا
چلو چلو۔۔۔۔ڈی چوک چلو

 

Milk Shaykh

Banned
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔



کرسیوں اور درخت کے بعد پرویز رشید نے نئی نوکری تلاش کر لی


پشاور میں ہلاک چوہوں کی گنتی کی نوکری

1916210_1157730140917721_5210123363721581558_n.jpg



inn baigharatoun ke liye darakht lagana waste he aur jungla bus pe araboun rupay zaya karna development he. ye hey inki mentality
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک خبر اور ہمارے لوگوں کی عادتیں۔

یہ کام تو ماسٹر کا ہے
:lol: