عوام سڑکوں پر نہیں نکلے گی. پاکستان میں اگر عوام اس قابل ہوتی تو ہمارے سیاستدان بہت پہلے ہی سدھر چکے ہوتے
رونا تو نہیں آ رہا ؟؟؟
Bohat Rona ata hai Bhai, jab Bunch of Useful Idiots Corrupt politicians ko support karte hen to bohat rona ata he. Kyonke in Gadhoon ki wajah se pori Nation ko Bhugatna parta he.
Success is most often achieved by those who don’t know that failure is inevitable.
.....
کس پہ اعتبار کریں ، خود نیازی بھی کئی حوالوں سے متنازعہ ہو چکا ہے خاص طور پہ کرپٹ علیم اور ترین کو اپنے دائیں بائیں بٹھا کر اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹوؤں کو اپنا اتحادی بنانا سب ہی شرمناک حرکتیں ہیں ،،،اب جو ملک کے بدترین لوگوں کے ساتھ مل کرپشن کے خلاف جنگ کرنے جا رہا ہے اس سے مزید متنازعہ ہو گیا ہے ایسے میں کس پہ بھروسہ کریں ،،،اچھا نہیں کہ موجودہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنے دی جائے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|