اس فورم پہ اکثر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے وابستگان سینگ پھنسائے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کو طعنے دیتے رہتے ہیں۔ اکثر ن لیگ کے حامیوں کی طرف سے عمران حکومت کو نااہلی کا طعنہ دیا جاتا ہے وہاں سے چور چور کے نعرے بلند ہوتے ہیں۔ اگر ہم بہ نظر غائر دیکھیں تو ن لیگیوں کے ذہن کے گوشوں میں یہ بات "کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے" چھپی ہوئی ہے جبکہ تحریکیوں کے دل میں "بندہ ایمان دار ہے، کارکردگی جیسی بھی ہو پر نیت اچھی ہے" موجود ہے۔
عام انتخابات میں لگ بھگ ڈیڑھ برس کا عرصہ رہ گیا ہے ظاہراً انتخابات میں ٹاکرا ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو گا۔ یہ درست ہے انتخابات میں ووٹ ڈالتے وقت بہت ساری حقیقتیں سامنے ہوتی ہیں مگر اگر ہم باقی تمام عناصر کو چند لمحوں کے لئے ایک طرف رکھ دیں اور ان دو رائے یا تصورات؛
سے "کرپٹ مگر اہل"اور "ایمان دار، نیک نیت مگر نااہل" کے تصور اخذ کریں اور اسے کسی اور ملک میں کریں تو۔۔۔ apply
...the question is which of the above will be more progressive model in terms of functionality, productivity, development as well as fairness and equality or say which one of the two is more workable model?

- "کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے"
- "بندہ ایمان دار ہے، کارکردگی جیسی بھی ہو پر نیت اچھی ہے"