Imran Recent Photos

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
CTMehm5XIAAgFPB.jpg
CTMeguVWIAACZmd.jpg
CTMeicrWUAAvb8g.jpg
CTMY33oWEAABlY2.jpg
CTMpkrBWcAARFtF.png
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یار یہ تصویریں اور گلیمر چھوڑو ، اس کی وجہ سے تو خان کی یہ حالت ہوئی ہے ، بہر حال اس نے جو ہیلتھ نظام بدلنے کی ٹھانی ہے خیبر پختون خواہ میں ، یہ ایک اچھا قدم ہے ، اور اللہ ان کو سرخرو کریں ، دھاندلی پر سوئی نہ اٹکی ہوتی تو یہ کام پہلے ہو جانے تھے ... ہر ادارے میں مافیا گھسے ہے ، کم از کم خان اگر صوبائی اداروں سے ان کو صاف کر دیں تو لوگ ان کو اگلی بار کندھوں پر بٹھا لیں گے
 
ImranK

Senator (1k+ posts)

rigging is our number 1 issue and without addressing it we cannot get rid of this mafia. we have been voting for good candidate even before ik but always failed due to rigging. no matter what ik and pti do for kpk they can never come in power if the rigging is not eliminated from our election process.
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)
نعیم الحق سیکرٹری اطلاعات کم اور فوٹوگرافر زیادہ ہے۔خان صاحب نے نعیم الحق، عون چوہدری، شیریں مزاری، قریشی جیسے فارغ لوگوں کو چن چن کر رکھا ہوا ہے جو نہ خود کچھ کریں گے نہ کسی کو کرنے دیں گے۔
 
chatha61

MPA (400+ posts)
I think he doesn't believe or can't do multitasking he just choose one issue and apply 100% energyon it

For example during dharma days it was easily possible to visit kp at day and come back to dharma at night but he totally ignored kp .

Like yesterday he just talked about rigging not any other issues .
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
مجھے سمجھ میں نہیں آرہا اس مسکراہٹ کو دکھا کر انصافی بچونگڑے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟
کے پی میں ناکام حکومت، انتخابات میں ذلت آمیز شکت اور ناکام ازدواجی زندگی کے بعد بھی یہ مسکراہت کسی بے غیرتی سے کم نہیں
 
Last edited:

Back
Top