کچھ اخبارات و جرائد، کچھ سیاسی قائدین کچھ ٹی وی چینلز اور کچھ بلاگ سائٹس پہ عمران کا خوف سوار ہے
عمران سے صرف وہی ڈرے گا جو خود کرپٹ ہو بے ایمان ہو اور ٹیڑھا ہو، وہ ایماندار اور کھرے آدمی کے اقتدار سے خوف کھائے گا۔
ہم سب بلاگ کی پوری مینجنمنٹ کا خوف سے برا حال اور واش روم کے چکر بڑھتے چلے جارہے ہیں کہ عمران خان جیتنے والا ہے۔ ان کو کرپٹ لیڈرز نے چڈیاں دھونے کی ملازمت دے رکھی تھی وہ عمران ان سے چھین لے گا۔