Re: Imran Khan's Marriage wish , Funny comments of Pakistani Nation
آئین کی جو فتنہ کتاب ہے کیا اس میں دوسری شادی کی اجازت ہے
یا ہمیشہ کی ترھا آئین یعنی کہ فتنہ کتاب میں یہ تو نہیں کہ آپ بہت بڑے کرپٹ ہوں گے تو ہی شادی کر سکتے ہیں,فتنہ کتاب تو یہی کہتی ہے کہ آپ نے اگر لوٹ مار نہ کی ہو تو آپ کا کوئی حق نہیں پاکستان پر,ہاں اگر کی ہو تو پھر آپ صدر اور وزیرے عازم بھی بن سکتے ہیں