agreed... wesy bibyo ko phly pata ne tha k imran khan ke kia qurbinyaan han..................................... all are selfishایک نیک سیرت خاتون معاشرے کو بدل دیتی ہے .بشریٰ بی بی ایک نیک شعار خاتون ہے .یہ بھی عمران خان پر رب کی رحمت ہے جو اس کو ایک ا علیٰ ظرف بیوی دی .
i dont know why i have feeling raham khan part 2 coming soon:LOL:مبارک ہو ، ہمیں ایک زبردست بھابھی دوبارہ مل گئی اوٹ پٹواریوں نے اسکی تعریف کے پل بھی باندھنے شروع کر دیے
ویسے گارنٹی نہی ہے کہ کتنے دن چلتی ہے خان کے ساتھ
لیکن بھابھی نے سیاسی کاموں میں بھی تانگ اڑانا شروع کر دی ہے
اس وقت بھی یہی لوگ ہمارے ، اسی طرح اسی کی تعریفوں کے پل باندھتے تھےi dont know why i have felling raham khan part 2 coming soon
:LOL:مبارک ہو ، ہمیں ایک زبردست بھابھی دوبارہ مل گئی اوٹ پٹواریوں نے اسکی تعریف کے پل بھی باندھنے شروع کر دیے
ویسے گارنٹی نہی ہے کہ کتنے دن چلتی ہے خان کے ساتھ
لیکن بھابھی نے سیاسی کاموں میں بھی تانگ اڑانا شروع کر دی ہے
اندازے ہیں بابا جی، کیا پتہ لندن والی سے بلکل مختلف نکلے یہ والی بیوی، باقی اچھا کام کوئی بھی کرے قابلِ تعریف ہونا چائیے، اور غلط عمل تو عمران کا بھی قابلِ قبول نہیں اوروں کو تو چھوڑیں
پچھلے کرتوت کافی ہوتے ہیں
اسی لئے کہتے ہیں مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہی ڈسا جاتا
جس طریقے سے اس نے پانچ جوان بچوں کے باپ کو چھوڑا ہے ، کوئی مثال دیکھی ہے ہے کسی نے اچھی عورت کی ؟؟؟
تہمت کیسی ؟؟؟یہ تو باباجی اب آپ تہمتوں پر اُتر آئے ہیں، کیا آپ کے پاس اس بات کا ثبوت ہے؟ یا بس سنی سنائی پر آمین کہہ دیا
جومومن ایک سوراخ سے دو دفعہ ڈسہ نہی جاتا اسی مومن پر یہ قانون بھی لاگو ہوتا ہے کہ بنا ثبوت کے کسی پر تہمت نہ لگائے
پچھلے کرتوت کافی ہوتے ہیں
اسی لئے کہتے ہیں مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہی ڈسا جاتا
جس طریقے سے اس نے پانچ جوان بچوں کے باپ کو چھوڑا ہے ، کوئی مثال دیکھی ہے ہے کسی نے اچھی عورت کی ؟؟؟
لو جی پٹواریوں کا بالکل برین واش ہو چکا ہےKuch khuda ka khauf kar bhai. Tujh kia malum kia mamlaat they jis kis waja se talaaq hui,
Bongyaan marni shuru kardetay ho, bandey ko utni hi baat karni chahye jitni us ki auqat ho.
تہمت کیسی ؟؟؟
ذرا حالات تو کسی سے بھی پوچھ لو
اب اس بہانے اگر مجھے گالیاں دینی ہیں تو بسم اللہ کیجے
بہت زرہ نوازی ہو گی
Doodh ka jala...اس وقت بھی یہی لوگ ہمارے ، اسی طرح اسی کی تعریفوں کے پل باندھتے تھے
اس پیرنی صاحبہ نہ ریہام سے بھی برا ثابت ہونا ہے
آپ دیکھتے جاؤ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|