Imran Khan's tribute to Karachi PTI Supporters

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
ہم کراچی والے آپ کا انتظار کر رہیں ہیں ، خوش آمدید ،
تحریک انصاف ہی الطاف کے غنڈوں سے جان چھڑا سکتی ہے ، کہ ہر زبان بولنے والے کپتان پر اعتبار کرتے ہیں ، کراچی والوں کو انصاف کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ،