Hot.News
Banned
Imran Khan's Response on Reham Khan Fake Degree Issue
Last edited:
-----------
محترم نیازی کے بقول اگر ڈگری جعلی ہے تو بھی ریحام نے کہیں نوکری کے لئے تو اپلائی نہیں کیا
اس کے جواب میں تحریک انصاف کے اپنے چینل نے وہ سی وی دکھا دی جس کے ذریعے ریحام نے اے آر وائی پر نوکری کے لئے اپلائی کیا
سی وی میں صاف لکھا ہے ریحام بی بی نے کہ انہوں نے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کیا براڈکاسٹ جرنلزم میں
اب ماشااللہ سے ریحام بی بی نے اپنی سائٹ میں تبدیلی کر لی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ ڈپلومہ کیا نہیں تھا صرف داخلہ لیا تھا
نہ صرف یہ، بلکہ انسٹیٹیوٹ کا نام بھی بدل دیا
ماشا اللہ سے اسی جھوٹی سی وی کی بیس پر ریحام بی بی ایک پاکستانی چینل میں نوکری بھی کر رہی ہیں
میاں بیوی کی جوڑی خوب ہے ۔۔ بے شک اللہ میاں آسمانوں پر جوڑی بناتے ہیں
ایک جھوٹا تو دوسرا اس سے بھی چار ہاتھ آگے
Potwaran overtime laga rahi hai khoob.
CV mein NCTJ kay diploma ka zikar hai. Agar kisi ko shak ya aiteraz hai, to woh ja laxative ley ley.
محترم نیازی کے بقول اگر ڈگری جعلی ہے تو بھی ریحام نے کہیں نوکری کے لئے تو اپلائی نہیں کیا
اس کے جواب میں تحریک انصاف کے اپنے چینل نے وہ سی وی دکھا دی جس کے ذریعے ریحام نے اے آر وائی پر نوکری کے لئے اپلائی کیا
سی وی میں صاف لکھا ہے ریحام بی بی نے کہ انہوں نے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کیا براڈکاسٹ جرنلزم میں
اب ماشااللہ سے ریحام بی بی نے اپنی سائٹ میں تبدیلی کر لی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ ڈپلومہ کیا نہیں تھا صرف داخلہ لیا تھا
نہ صرف یہ، بلکہ انسٹیٹیوٹ کا نام بھی بدل دیا
![]()
![]()
ماشا اللہ سے اسی جھوٹی سی وی کی بیس پر ریحام بی بی ایک پاکستانی چینل میں نوکری بھی کر رہی ہیں
میاں بیوی کی جوڑی خوب ہے ۔۔ بے شک اللہ میاں آسمانوں پر جوڑی بناتے ہیں
ایک جھوٹا تو دوسرا اس سے بھی چار ہاتھ آگے
--------------------------------
اور یہ رہا لیگل ٹی وی پر نوکری کے لئے اپنی تعلیم غلط بتانے کا ثبوت
اب ماشااللہ سے موقف بدل گیا ہے
نہ صرف یہ کہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کیا ہی نہیں تھا
بلکہ اس ادارے سے بھی نہیں کیا تھا کہ جس کا ذکر پہلے ہر جگہ کیا جاتا رہا
![]()
http://legaltv.co.uk/personnel/reham/
![]()
اور ناظرین یہ تھا یوٹرن لینے سے پہلے کا موقف
اب ماشااللہ سے موقف بدل گیا ہے
پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ بھی نہیں کیا
اور وہاں سے بھی نہیں کیا جہاں کا ذکر تھا

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|