Imran Khan's popularity doesn't matter much - Sohail Warraich

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FjYVJLYWQAENBb9
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لفافے بتاتے رہے نواز شریف پاپولر لیڈر ہے ۔آج یہ بتاتے ہیں پاپولیریٹی کچھ نہیں ہوتی بیٹی کو بنا سنوار کر جنرلوں کو پیش کر دو یہ سب کچھ ہوتا ہے۔وہ وہاں چند مہینے لگا لے تو این آر او مل جاتا ہے کیونکہ وہاں ہنی ٹریپ ماسٹر اور ڈرٹی کیری بیٹھے ہیں تو اب یہ ڈرٹی گیمیں سب کچھ ہیں ۔پاپولیریٹی جمہوریت میں کچھ نہیں تو چاپلوسی خوشامد بوٹ پالش سب کچھ ہے
یہ حکومت تو اب بھی ووٹ لے کر نہیں آئی اسے پاپولیریٹی کی ضرورت کی نہیں بدنامی ہی کافی ہے
 
Sponsored Link