یہ پشاوری چپل نہیں ہے - پشاوری باریک سول والی ہوتی ہے
بہرحال یہ بہت پہلے سے عام دستیاب ہے - اسکا سول موٹا کرنے کے لیے ٹائر کا ربڑ کا استمعال کرتے ہیں جس کی وجہ سے اسکا وزن کافی زیادہ ہو جاتا ہے
چلنے میں بلکل آرام دہ نہیں ہے
I had once these chappal in 2004 when i was in College. Guys they were over 5KG. These chappals are extremely uncomfortable. Not recommeded to a person who does walk a lot. Casual Yesssss