Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
:P
خان صاحب قیمے والا نان نئی تے کش وی نئی
میں نئی آنا ، نئی آنا تے اک وار فر نئی آنا
صرف شرکت کروں گا
تمبو میں جلسہ
جی اوے شزادے کپتان
:lol:
لڑکے، تمہاری صحبت کچھ اچھی نہیں لگ رہی آج کل ۔۔۔۔۔ رات کے کھانے کے بعد کہیں پٹواریوں کے ساتھ گھومنے تو نہیں چلے جاتے ؟
;)
سائنٹسٹ صاب مجھے یقین ہے کے اگر آپ جتنا وقت ادھر دیتے ہیں اپنے شہر میں پر دیتے تو پی ٹی ایئ کونہ تو عام انتخابات میں اور نہ ہی بلدیاتی میں دھاندلی کہیں یا عبرتناک کہیں شکست نہیں ہوتی اور کم از اس کے بعد یہ جلسہ ملتوی نہ ہوتا
ویسے بتا دوں نہ تو میں نورا ہوں نہ ہی پٹواری نہ ہی اب کا جیالا یہ ایک عام پاکستانی کی آواز ہے آپ لوگ ادھر شور کرتے ہیں پر نہ خود ووٹ دیتے ہیں اور نہ ہی لوگوں کو گھروں سےنکالتے ہیں کے ووٹ ضرور دو یہ میرا مخلصانہ مشورہ ہے باقی آپ خود دیکھ لیجے

پہلی بات تو یہ کے میں نے قوٹ سائنٹسٹ کو کیا تھا وہ جواب دیتا تو اچھا لگتاخان سلطان صاحب . آپ نے کیا اخیر ذہین پایا ہے
دکھ ہوتا ہے جب آپ جیسے ذہین بلکہ دانشور خجل ھو رہے ہوتے ہیں، کاش آپ پی ٹی آئی . پی پی ، جے یو آئی یا کم از کم پٹواری پارٹی سے ہوتے کوئی تو آپ سے مستفید ہوتا
آپ یہی مشورہ نواز کو دیتے تو پچھلے ٣٥ سالوں سے حکمرانی کرتا آ رہا ہے تو یقین کریں اس ذہانت پر آپ کو شرمندگی نہ ہوتی اور کہتے "کنجڑا تیسری وار وزیر اعظم بن کر ملک کی خدمت کرنا" مگر تم تو الٹا آف شور لوٹ رہے ہو، ٹھیکیداروں کی طرح پل اور سڑکیں ہی بنائے جا رہے ہو. تمہارا نیم پاگل بھائی وزیر اعلی سے زیادہ راج مستری دکھائی دیتا ہے . فضلو کو کہتے دیکھو مولانا جہنم کی طرف تو آپ گامزن ہیں لیکن دنیا تو مکمل حاصل کر لیں،
کیا کہیں آپ نا سڑک پر نکلتے ہیں نا جلسہ گاہ میں نظر آتے ہیں لہٰذا اس فورم سے کہاں تک آپ کی آواز پوھنچ سکتی ہے
بھائی دل پر مت لینا ، نصیحت عمل مانگتی ہے
تم جو کوئی بھی ہو، میرے بارے صفر بٹا صفر جانتے ہو اس لیے یہ مشوروں پر خود عمل کرو کیونکہ میں ٢٠٠٩ء سے باقاعدہ تحریک انصاف کا ورکر ہوں جو ہر طرح کی سیاسی پریکٹس کا حصہ ہوں_
پہلی بات تو یہ کے میں نے قوٹ سائنٹسٹ کو کیا تھا وہ جواب دیتا تو اچھا لگتا
دوسری بات میں ان سب کے جو نام دے ہیں ان سب سے بشمول تمام فوجی ڈکٹیٹروں کے سب سے نفرت کرتا ہوں میرا مشورہ مخلصانہ تھا اور ہے میں خجل خواری نہیں کرتا ہوں یہ سب دیکھ چکا ہوں اور بہت قریب سے اسی لیے لعنت بھیج کر زرداری سے بھی اور باقیوں سے بھی علیحدہ ہو گیا تھا رہی بات ان کی جن کے نام دے ہیں تو زندگی میں کبھی بھی انکو ووٹ دینے کا گناہ تو دور کی بات سوکجنے کا بھی گناہ نہیں کیا ہے ،باقی آپ حضرت کے پاس اگر کوئی دلیل ہوتی تو جواب دیتے پر میں ان صاحب کا منتظر تھا اور ہوں کے وہ مجھ سے بات کریں کیونکے وہ اس فورم پر اپنی جماعت کے سپورٹروں میں سب سے آگے لگتے ہیں
باقی اگر الیکشن والے دن بوتھ خالی ہوں ؟ پولنگ ایجنٹ نہ پہنچے زیادہ تر سٹیشن پر سپورٹر پوری رات ہلا گلا کر کے آرام فرما رہے ہوں تو پارٹیاں تبدیلی نہیں لاتی ہیں میں میں ایم قو ایم کو بھی دیکھا ہے غور سے اور دیہاتوں میں دوسری پارٹیوں کو بھی وہ سارا دن لوگوں کو جو ان کے ووٹر ہوتے ہیں پکے پکا کرتے ہیں کے وہ ووٹ گھر پر ہی نہ رہ جایں یہی بات ادھر کینڈا میں بھی دیکھی ہے
خیر اسے ہی رہا تو اگلے الیکشن میں بھی لوگوں کی اکثریت پی ٹی ایئ کے ساتھ بے شک ہو پر ووٹ نہیں ڈالے گی تو دھاندلی کے نعرے پھر بلند ہوں گے
دیکھو دوست مجھے نہیں لگتا کے آپ کے اندر بصیرت بھی ہے اگر آپ نے واقعی ہی میں اس پارٹی کے لیے کام کیا ہے کیوں ؟
پارٹی ورکر ہمیشہ دلیل سے بات کرتا ہے اور کوشش کرتا ہے کے کوئی مخالف بھی ہے تو اس کو قائل کیا جا سکے میں تو ویسے ہی مخالف پارٹی کا نہیں تھا نہ ہوں
دوسری بات ضروری نہیں کے میرے پاس یا آپ کے پاس میری پوری پروفائل ہی ہو گی تو ہم ایک دوسرے کو جان سکیں گے اس کے لیے کچھ اور بھی ٹول ہوتے ہیں اس لیے یہ آپ کی بات بھی بلکل میزان میں تولی نہیں جا سکتی
اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو آپ ادھر پارٹی کے لیے کوئی اچھا کام نہیں کر سکیں گے سواے خبریں لگانے کے اس کے بعد میرا مشورہ آپ کے لیے کوئی وقعت نہیں رکھتا کیوں کے تم کر کے بلانے سے آپ کے بارے مجھے کوئی شبہ نہیں رہا کے ابھی ذہنی پختگی آنے میں مزید وقت لگے گا
خان صاحب معذرت بنا اجازت کوٹ پہن لیا ، میرا مطلب کوٹ کیا
آپ کا شمار ان دو مطمئن طبقات میں ہوتا ہے جو پاک میں رہ کر مایوسی اور کچھ نا بدل سکنے کا یقین رکھتے ہیں یا دوسرے وہ جو ترقی یافتہ ممالک میں جا بسے ہیں
آپ نے اپنی ساری خدمات اور خوبیاں گنوا دیں اور ہر مایوسی اور ناکامی کا کیڑا دوسروں پر نکال دیا
اچھا چلیں آپ ہی دلیل سے جواب اور ھل بیان فرما دیں
اور یاد رکھیں جب دلیل اور ھل پیش کریں تو ذہن میں رکھیں کہ اس دلیل اور ھل کو عملی جامہ کون سی محلوق یا دنیا کی کوئی اور قوم آ کر پہنائے گی؟
بیرون ملک ایک ٹانگ پر بھی کھڑا رہ کر اپنی باری کا برف، بارش میں تحمل سے انتظار کیا جاتا ہے اور وطن عزیز کی مٹی کو چوتھے ہی اندر کا بیہودہ اور مایوس انسان باہر نمودار ہوتا ہے جس کا عملی مظاہرہ باقی تو درکنار جہاز سے اترتے وقت ہی شرو ہو جاتا ہے
بخدا پی ٹی آئی سپوٹر اگر نا بھی ہوتا تو الله پاک کا شکر ادا کرتا کہ ایک کپتان ہی تو ہے جیسے تیسے ہم مفاد پرستوں، جھوٹوں، اور لٹیروں کو ساتھ لے کر امید کا دیا جلائے پھر رہا ہے کہ ہماری نسلیں اپنوں کی غلامی سے نکل آئیں
میرے بھائی، کپتان کہ اسلام آباد جلسہ کے الفاظ اگر چاہو تو صدیوں یاد رکھو گے کہ " الله پاک نے آپ کو پر دئیے ہیں تو پھر کیوں رینگ رینگ کر کیڑے مکڑوں کی طرح جی رہے ہو" غور کرو ان الفاظ پر اور اپنی زماداری کو سمجھو

دو پوسٹ بھی نہیں لگیں اور آپ حضرت کے سیاسی بصیرت رکھنے کا مجھے ہی نہیں عام ممبرز کو پتہ لگ گیا ہے اس طرح کی بونگی کوئی بھی مار سکتا تھا آپ نے کیوں زحمت کی ؟ پر میں ایک مثبت سوچ کے ساتھ بات کرنا چاہتا تھا پر آپ کا لیول بہت اوپر ہے یعنی کے آپ کے دماغ کے اوپر سے میری باتیں نکل گئی ہیں اس کا ثبوت بھی دے دیا کے دوسرے ممبر کو کہ کر کے چل کرو واہ میں آپ حضرت کو نہیں پر آپ مجھے جانتے ہیں ؟
Anything else ???
:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|