Imran Khan's Message for People of Kashmir

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کشمیر کے لوگو اپنی تقدیر بدلنی ہے تو تحریک انصاف کو کامیاب کروائیں

آزماۓ ہوؤں کو کب تک آزماتے رہیں گے

تحریک انصاف کو ووٹ دیں اور کشمیر کے فیصلے کشمیر میں کروائیں
 
کشمیر کے لوگو اپنی تقدیر بدلنی ہے تو تحریک انصاف کو کامیاب کروائیں

آزماۓ ہوؤں کو کب تک آزماتے رہیں گے

تحریک انصاف کو ووٹ دیں اور کشمیر کے فیصلے کشمیر میں کروائیں

انشاللہ
پوٹی آئی بھائی،کشمیر میں تحریک انصاف ہی جیتے گی
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
Send Imran khan to Javed Hashmi to learn some politics than do healthy politics like Jinnah used to do

Thanks but no thanks. Jinnah stood against British rule. Javed Hashmi was a cabinet member of a dictator. He still thinks Nawaz as his leader. I was against him from day 1, as I am against Shah Mehmood Qureshi. He is another JH in making ....
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
کشمیر کے لوگو اپنی تقدیر بدلنی ہے تو تحریک انصاف کو کامیاب کروائیں

آزماۓ ہوؤں کو کب تک آزماتے رہیں گے

تحریک انصاف کو ووٹ دیں اور کشمیر کے فیصلے کشمیر میں کروائیں

Even though I am supporting PTI, but ground realities doesnt look good in Kashmir. There is much more work required by PTI, if they want to have realistic chance of winning Kashmir.
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
13754207_512071952314677_7611293690407697391_n.jpg
 
Cardinal

Banned

بہن جی،کوئی اور بھی پوسٹر ہے تو لگا دیں یا اسی کو بار بار پوسٹ کر کہ گھسا دینا ہے
سمجھ لگ گئی ہے آپ پچھلے بارہ گھنٹوں سے کیا کہنا چاہ رہی ہیں
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

بہن جی،کوئی اور بھی پوسٹر ہے تو لگا دیں یا اسی کو بار بار پوسٹ کر کہ گھسا دینا ہے
سمجھ لگ گئی ہے آپ پچھلے بارہ گھنٹوں سے کیا کہنا چاہ رہی ہیں

آپ اس پوسٹ کو سمجھ چکے ہیں تو اسکرول کردیں ۔ یہ نئے پڑھنے والوں کیلئے ہے ۔
 
IKFan

MPA (400+ posts)
آزماے ہووں کو نہ آزماؤ

کیا بات ہے جناب آپ کے بھاشن کی بیرسٹر سلطان کو کل پیدا ہوا تھا ابھی تو ڈائپر میں ہی کرتا ہے سب کچھ
بس کرو یار خان صاحب ساروں کی طرح آپ بھی منافقت کے چمپین لگ رہے ہو

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نے تنخواہ میں اضافہ کر دیا ہے .جو اس طرح خان پر بکواس کر رہے ہو .تم نے اپنا ضمیر ضیا کے پالے سانپ کو بیچ دیا

امل صاحبہ صرف یہی سوچ لیں اور معقول بات سمجھ آ گئی تو ہمیں بھی سمجھا دن کہ مودی سے دشمنی کرنے سے آپ کو کشمیر مل جاۓ گا کیا
کیا فوجی سورما اور کیا سیاسی سومرما پکجلے ساٹھ سال سے ایک انچ بھی کشمیر کا انڈیا کے نیچے سے کھسکا سکے ہیں
کارگل اور سیاچن میں اپنی اصلیت دیکھ لی تھی نا ان فوجی سورماؤں نے
اور عمران خان کے پاس جو گدڑھ سنگی ہے نا جس کے چلانے سے کشمیر آ جاۓ گا اس کی بھی خبر ذرا سنا دیں تو احسان ہو گا آپ کا

IKFan

MPA (400+ posts)
ایک ہی بکواس تم لوگوں کے پاس ہوتا ہے مریم کے تنخواہ والا
کوئی جواب ہے تو دو ورنہ چولیں نہ مارو

ابھی امل صاحب یہاں سازشی کہانیاں بیان کریں گی اور تھوڑی دیر بعد اسلام کی دعوت و تبلیغ کا کام شروع کر دیں گی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ہی بکواس تم لوگوں کے پاس ہوتا ہے مریم کے تنخواہ والا
کوئی جواب ہے تو دو ورنہ چولیں نہ مارو

اور تم لوگوں کے پاس بھی تیس سال سے ایک بک بک ہے

Mian-Brothers-B4-and-Now.jpg
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ہی بکواس تم لوگوں کے پاس ہوتا ہے مریم کے تنخواہ والا
کوئی جواب ہے تو دو ورنہ چولیں نہ مارو

چولیں مری ہوتیں تو تم یہاں نہ ہوتے
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=PDMS_IslamicFont] [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا[/FONT]
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Aik aur Chawal but No reply to my Q

مودی سے دشمنی کرنے کی کیا ضرورت ہے آم اور ساڑھیوں کے بدلے تو کشمیر ملنے سے رہا ، گنجوں نے فضلو کی جو کشمیر کمیٹی نکالی ہوئی ہے وہی کافی ہے، کشمیری اب اپنا کیس خود لڑ رہے ہیں انکو معلوم ہو چکا ہے کہ ان گنجوں کی ٹنڈوں وہ بھیجا ہی نہیں ہے

Back
Top