میاں جی کا پیٹ پہلی حکومتوں میں کی جانے والی کرپشن سے بھر جاتا تو شاید آج انکے گرد گھیرا اتنا تنگ نہ ہوتا ، لیکن لالچ کی شاید کوئی انتہا نہیں ،
میاں جی کو دولت کی ہوس میں آگے بس آگے ہی جانا ہے ، جاؤ ضرور جاؤ ، دعا ہے واپسی کا راستہ نہ ملے
پتا چل جاۓ گا گجر جی ، ابھی تو آف شور میں دفن خزانے کی دیگ کا صرف ڈھکن ہی اٹھایا گیا ہے بہت کچھ باہر اے گاعینی جی ،کافی دن ہوگئے آف شور کا شور سنتے ،ابھی تک یہ نہیں پتہ چل سکا کہ شریف فیملی کی آف شور کمپنیوں میں کتنے ارب ڈالر موجود ہیں ؟ جو کچھ مجھے سمجھ آ رہی ہے وہ یہ ہے کہ ان تین کمپنیوں کے نام پہ لندن کے تین فلیٹ ہیں اور کچھ نہیں ،،،،آپ کے پاس مزید تفصیلات ہوں تو شئیر کر دیجئے ،مشکور ہوں گا ۔
پتا چل جاۓ گا گجر جی ، ابھی تو آف شور میں دفن خزانے کی دیگ کا صرف ڈھکن ہی اٹھایا گیا ہے بہت کچھ باہر اے گا
آپ کہتے ہیں تین فلیٹ ہیں بس ، وہ فلیٹ جنکی مالیت اربوں روپوں کی ہے ؟ یاد رکھئے ڈیوڈ کیمرون کے باپ کی آف شور ٹوٹل انوسٹمنٹ کوئی تیس ہزار پاونڈز کی تھی وہ بھی اسکے وزیرا عظم بننے سے پہلے ہی وہ خرچ کر چکے ہیں لیکن تیس ہزار بھی ڈیوڈ پر بھاری پڑ رہے ہیں ،لوگ احتجاج کر رہے ہیں سوچیں جہاں ملین پاونڈز لگا ہے اسے محض تین فلیٹ کہہ کر اگنور کیا جا سکتا ہے ؟
koi proof? otherwise STFU you idiotMubarak Hu
Pappu Niazi aaj teen forensic experts sy mila, Zac Goldsmith ny fee be dy di or 1000 chartered plance Pakistan ky lie evidence ky sath book karva dia.
Umeed h Pappu Niazi Pakistan a kar 0.0000000000000000000001% garat dekhie ga or SCP mein case thoka ga
آپ نے بجا فرمایا عینی جی ،،فلیٹوں کے بارے بھی پوری تحقیقات ہونی چاہیئے ،،کہ انہیں خریدنے کے لئے پیسہ کہاں سے آیا ،،،میں صرف اس لئے پوچھ رہا تھا کہ شروع کے دنوں کی رپورٹس میں کچھ ا س قسم کا تاثر تھا جیسے اربوں ڈالرز آف شور کمپنیوں کے اکؤنٹس سے نکل آئے ہیں۔