eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آج چار مختلف شہروں میں چھ انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے
خان صاحب سب سے پہلے خیبر پختونخواہ کے شہر کرک میں جائیں گے پھر بنوں میں کارکنوں کا لہو گرمائیں گے
رات کو اسلام آباد میں ترامڑی اور آئی ٹین میں عوام سے ووٹ دینے کی اپیل کریں گے
آخر میں خان صاحب لاہور پہنچیں گے جہاں جوڑے پل اور شالیمار میں عوامی اجتماعات سے مخاطب ہوں گے
ملاحظہ کیجئے خان صاحب کے آج کے جلسوں کا شیڈول