Imran khans ISLAMIC welfare state.

uzairm

Senator (1k+ posts)
imran-khan_1.jpg

I know Imran khan talks about an Islamic welfare state but I don't know what his thoughts are about interest (sood) and how he plans to turn this interest based economy into an interest free economy because without an islamic economic system the idea of an islamic is not only far fetched but its impossible. any one has any info ?
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I had asked the same question with the PTI folks, but not a response.

Our major problem is at this time that we have to work with the system that we have. Our priority must be the good for people, like eradicating power crisis, control law-n-order, eliminate target killing, get out of American's war for terror, and secure our border on the east Side + a lot more.

Once Pakistanis actually 'see' the benefit of putting trust in the PTI, our next step should be move to Islamize the banking system if it is on the agenda of PTI.

Turning to Riba free will be uphill battle but its a doable thing.
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب عرض ہے کے میرا سوال ہے آپ سب لوگوں سے کے کیا عمران خان کو ہم خلیفہ نہیں چن سکتے وہ سمجدار ہے دیانت دار ہے مفاد پرست نہیں ہے خدمات خلق کا جذبہ اور عمل بھی ہے میں اس بحث میں نہیں جانا چاہتا کے جمہوریت شرک ہے یا نہیں یہ ایک لاحاصل بحث ہے جب ہمارے پاس اسلام کا دیا ہوا نظام موجود ہے تو پھر ہمیں جمہوریت کو چاٹنا ہے اور جہاں تک مخالفوں کا اعتراض ہے تو جناب اسلام میں الله کا حکم سب سے اوپر ہوتا ہے جب آپ الله کا حکم نافذ کرتے ہو تو اس کی مدد شامل حال ہوتی ہے اگر کامیابی نہ بھی ہو پھر بھی اللھ نیت کا ثواب اور عمل کا ثواب ضآ یع نہیں جانے دے گا
اور جہاں تک الیکشن کی بات ہے تو جناب یہ تو وقت ہے بتایے گا کے تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوتا ہے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

یہ اختلافی مسئلہ ہے جب دعوی کیا جاتا ہے کہ جمہوریت اسلام کی ضد ہے اور "خلافت" امر الہی ہے۔

قرآن اور حدیث میں "خلافت" کا لفظ تو شاید مل جائے، مگر اسکا مفہوم وہ نہیں ہے جو کہ خلافت کی شکل میں بعد میں سامنے آیا۔

فرشتہ اللہ کی طرف سے وحی فقط رسول (ص) کے اوپر لاتا تھا۔ اس اس وحی میں یہ بیان نہیں ہوا کہ رسول (ص) کی وفات کے بعد خلیفہ کیسے منتخب ہو گا، اسکے پاس کیا اختیارات ہوں گے، حکومت کیسے چلائی جائے گی وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب چیزیں بعد میں "اجتہاد" کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں اور اسکا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ "حالات" کے مطابق فیصلہ کرنا۔

آج کے حالات خلافت راشدہ کے وقت جیسے نہیں ہیں۔ اس لیے آج وہی نظام آپ جوں کا توں لانے کی کوشش کریں گے تو مشکلات ہوں گی۔

میرے تھوڑے لکھے کو بہت جانیے کیونکہ یہاں پر وہ متعصب لوگ موجود ہیں جو کہ یہ نہیں دیکھیں گے کہ کیا کہا جا رہا ہے اور دلیل میں کتنا وزن ہے، مگر وہ براہ راست مجھے گالیاں دینا شروع ہو جائیں گے۔

آخری نصیحت یہ ہے کہ خلافتی نظام متعارف کروانے سے پہلے آپ کو مسلمان گروہوں میں اتفاق پیدا کر لینا چاہیے۔ ایک گروہ کے نزدیک سعودیہ کا موجودہ مورروثی بادشاہی نظام خلافت ہے ۔۔۔۔ دوسرا گروہ طالبان ہیں جو اپنے نظام کو صحیح خلافت مانتے ہیں اور دوسروں کو رد کرتے ہیں ۔۔۔۔ ایک خلافتی نظام حزب التحریر دیتی ہے اور اسکا پچھلے دونوں نظاموں سے اختلاف ہے اور وہ ان دونوں کو خلافتی نظام ماننے کے لیے تیار نہیں ۔۔۔۔۔ اسکے علاوہ مزید خلافتی نظام مولانا مودودی مرحوم نے دیا ہے جو کہ اخوان کے نظام سے تھوڑا ملتا جلتا ہے جس میں موجودہ جمہوریت کا بھی حصہ نکلتا ہے (جبکہ پچھلے تین نظاموں میں کسی قسم کی جمہوریت بھی کفر ہے)۔ مولانا اسرار احمد مرحوم کے خلافتی نظام کو تفصیل سے پڑھنے کا موقع نہیں ملا ہے اس لیے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتی۔

اسکے بعد اگلے چیلنجز آئیں گے:۔

کیا مختلف اسلامی گروہوں کو متفق کیے بغیر خلافت پورے عالم اسلام کی بجائے فقط انفرادی ملک پر رائج کی جائے گی؟

کیا عمران خان کو اسلامی مذہبی شخصیات خلیفہ تسلیم کر لیں گی؟

کیا عمران خان بذات خود اپنے آپ کو خلیفہ بنانے کی کوشش کرے گا؟

میرے خیال میں محترم گازو بھائی کا لائحہ عمل بہتر ہے کہ پہلے تھوڑے سے شروع کیا جائے اور جو مسائل فوری توجہ چاہتے ہیں، انہیں تو حل کیا جائے۔ بقیہ اسلامائزیشن وقت اور حالات کے تحت جاری رکھی جا سکتی ہے۔

Last edited:

Guess no one has info on the matter ya phir logon k liye Allah sai jang koi masla hi nahi hai :)
 
seekers

Minister (2k+ posts)
jo khilafat islamic history ka hissa hai us main aur election main koi khaas farq nahin. dunon ka chunaow awam nay karna hai
 
It was, perhaps, with particular reference to this age, that the Prophet of Islam (sallalahu alaihi wa sallam) is reported to have said: "Whosoever dies without having witnessed (during his lifetime) (the institution of) Baiyah (the oath of allegiance by the people through which an appointment to the position of leadership over the Ummah is legitimized) has certainly died a death of jahiliyah (i.e., a death in an age which has witnessed the return to the pre-hijri jahiliyah)".

محترمہ بہت شکریہ آپ کے تفصیلی جواب کا بات یہ ہے کے میں حتی الامکان کوشش کرتا ہوں قرآن اور حدیث کی روشنی میں بات کی جائے اور اگر تاریخ بھی ساتھ میں مل جائے تو اور بھی اچھا ہے
پہلا نقطہ آپ کا کے جمہوریت اور خلافت ایک دوسرے کی ضد ہیں تو عرض ہے جمہوریت ایجاد کس نے کی مغرب نے ان کے ہاں مذھب کی اہمیت کیا ہے آپ کو بھی معلوم ہے اور باقی سب کو بھی تو انفرادی اور اجتمائی زندگی میں وہاں مذھب ایک بوجھ بنا دیا گیا ہے اس کا نقصان یہ ہوا کے لوگ مفاد پرست ہو گے اب اگر یہی نظام آپ مسلم معاشرے پر نافذ کرو گے تو آدھا تیتر اور آدھا بٹیر والا معاملہ ہو جائے گا جو کے آج ہے وجوہات آپ کو بھی معلوم ہے
یہاں جان جائے اور ایمان نہ جائے والا معاملہ ہے ہاں کچھ لوگ اس تعریف سے باہر ہوں گے ان کے لیے اس دنیا میں کامیابی آخرت کی کام یابی سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے یعنی ثابت یہ ہوا کے کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا اور الله اور اس کے رسول کی ناراضگی اور آخرت برباد بھی ہو گیئ اور جمہوریت کی بنیاد پر مسلم ممالک کا جو حال ہے وہ آپ کے سامنے ہے اور مغریبی ممالک میں بھی کوئی شہد اور دودھ کی نہریں نہیں بہ رہی
اب اتے ہیں خلافت کیا ہے یہ تو جناب ٤ خلفا اور عمر بن عبدلعزیز نے اپنی حکمرانی سے ثابت کیا کے اگر انصاف پسند حکمران اقتدار میں ہو تو کیا ہو سکتا ہے الله نے یہ قرآن اور حضور کی حدیث سے بیان کیا کے خلیفہ کی ایک ہے اور بنیادی شرط ہے اور وہ ہے اس کا انصاف پسند ہونا اس میں انسانی کمزوریاں ہو سکتی ہیں پر انصاف پسند ہونا سب کمزوریوں کو چھپا لے گا کوئی بھی مسلمان جو اپنے عمل اور فعل سے یہ ثابت کرے کے وہ انصاف کرنے کے قابل ہے تو خلیفہ بننے کے لائق ہے اسی بات کی وجہ سے میں نے عمران خان کے خلیفہ بننے کی بات کی تھی کے وہ انصاف پسند ہے اس میں انسانی کمزوریاں ہیں پر یہ خوبی اس کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے
اور رہی حالات کی بات تو پھر بات کچھ اس طرح ہے کے نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا نا چے گے حالات کو انسان کو کوشش اور تقدیر کی مدد سے اپنے حق میں کر لیتا ہے پر پہلے کوشش شرط ہے
اور رہی مختلف اسلامی گروہوں کی بات تو جناب ان کا بس چلے تو یہ سب کو سیدھے جہنم میں لے کر جائیں ان کی سنتا کون ہے یہ صرف نماز روزہ اور جنازہ پڑھانے کے کام اتے ہیں صرف دین کی تعلیم اور وہ بھی مسلک کی بنیاد پر کی وجہ سے مسلمان اس حال میں ہیں کاش آج کا امام انجینئیر بھی ہوتا ڈاکٹر بھی ہوتا تو مسلمانو کا یہ حال نہ ہوتا
اور رہی بات ان کے عمران کو خلیفہ ماننے کی تو جناب جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی جب عوام اسلام اور اپنے حق کے لیے عمران خان کے پیچھے کھڑے ہو جائیں گے تو یہ حلوہ نوش بھی آجائیں گے اور رہی بات سری امہ کی تو جناب جب خلافت کے اثرات اور فائدے ظاہر ہوں گے تو وہ بھی آ جائیں گے اگر نہیں بھی اے تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارا کام الله اور اس کے رسول کو راضی کرنا ہے مسلمانو کو نہیں
ہاں ایک مشکل کام ہے اور وہ ہے عمران خان کا خود کا خلیفہ کے لیے تیار ہونا کیوں کے وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور میرے سمجھ سے باہر ہے وہ کیوں مغریبی جمہوریت کو مشریقی مشکلات کا حل سمجھتے ہیں
اور رہی بات وقت کے ساتھ ائستہ ائستہ اس طرف کی بات تو جناب یہ عمل یوں ہوگا جیسے ساحل کے کنارے ریت کا محل بنانا اور ہر دفعہ نئی لہر آ کر اس کو تباہ کر دے ریت کا محل نہیں بنانا ایمان اور یقین کی بنیاد پر الله اور اس کے رسول کی اطاعت کا روشن مینار بنانا ہے جو دوسروں کے لیے بھی بآعِث تقلید ہو
جزاک الله خیر

Afraheem

Senator (1k+ posts)
jo khilafat islamic history ka hissa hai us main aur election main koi khaas farq nahin. dunon ka chunaow awam nay karna hai
جناب محترم عرض ہے ذرا وہ تاریخ ہمیں بھی بتا دیں جہاں الیکشن اور خلیفہ کے چناؤ میں کوئی فرق نہیں بیان کیا گیا ہے تا کے ہم بھی اپنے علم میں اضافہ کر لیں جہاں تک مجھے معلوم پڑتا ہے خلیفہ کا چناؤ مسلمانو میں سب سے بہترین اور متقی ہونے کی بنیاد پر کیا جاتا رہ ہے میں خلفا راشد کی بات کر رہ ہوں جب کے الیکشن میں کوئی ایرا غیرا اور نتھو خیرا کھڑا ہو سکتا ہے اور پاکستان میں اکثریت لوٹیروں چوروں اور ڈاکووں کی ہے اسی الیکشن کی بنیاد پر اقتدار میں آییی ہے
 
tareekh baree talgh hai, agar taufeeq ho to khud he parh lain, mera mun na khulwain .
agar Qurran mein kahin likha hai Khalifa ka cunnawo muslmanun nay karna hai (mutaqee aur parhaizgar ka taaun kis na karna hai?) to batta kar mujh jahil kay ilm main bhe izaafa farmain
 
مسئلہ خلیفہ کے چناؤ کا نہیں ہے، بلکہ مجلس شوری کے چناؤ کا ہے۔

آپ مجلس شوری کے اراکین کو کیسے چنیں گے؟

پچھلے زمانے کے حساب سے چلیں گے تو پھر اپنے اپنے قبیلوں کے سردار ہی خلیفہ کی مجلس شوری میں آتے رہے ہیں جو کہ آجکل وڈیروں اور جاگیرداروں کے برابر ہیں۔

نیز موجودہ دور میں ایک نیک اور ٹیلنٹڈ خلیفہ کا انتخاب "صدارتی نظام حکومت" کے تحت بھی ممکن ہے۔

shahz khan

MPA (400+ posts)
if anyone of hav read orya maqbool jan coloumn few month bac he mentioned the name of a person who prepered a intersr free banking system or interst free economy fing he accumulate 20 lac rupees and donated to shokat khanum orya sahid said imran promised him wen he com in power he will implement it ..
 
جناب عرض ہے ایک شخص جو ایماندار اور انصاف پسند ہو کو چننا آسان ہوتا ہے جیسے کے عمران خان عوام کا کام ہے الیکشن پر لعنت بھیج کر عمران خان کو خلیفہ چن لیں اب عمران خان کی دیانت اور انصاف پسندی سب کو معلوم ہے اس کے بعد وہ ایسے ارکان چن سکتا ہے جو مجلس شوریٰ کے ارکان بن سکتے ہیں اگر اس نے اعلیٰ کردار اور بہترین صلاحیت والے انسان چنے تو اس کی قابلیت ثابت ہو جائے گئی اور عمران خان ایسا بندہ ہے جو صرف مسلمان ہے اور اس کے دل میں اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ ہے اور مجھے یقین ہے اگر عمران خان کو ایک بار موقعہ دیا جائے تو وہ پاکستان کو درست راہ پر ڈال سکتا ہے ورنہ یہ اگلے الیکشن پچھلے الیکشنو کی طرح چوروں کو ملک لوٹنے کا ایک اور موقعہ دینا کا باعث بنے گے
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
tareekh baree talgh hai, agar taufeeq ho to khud he parh lain, mera mun na khulwain .
agar Qurran mein kahin likha hai Khalifa ka cunnawo muslmanun nay karna hai (mutaqee aur parhaizgar ka taaun kis na karna hai?) to batta kar mujh jahil kay ilm main bhe izaafa farmain

???? ?? ??? ?? ?? ??? ?????? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ????? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ????
 
AsifAmeer

Siasat.pk - Blogger
Interest-free Banking System huh? Aysa bhi kahan Orya sahab ne?

Kamaal k admi hain Orya sahab.. He can fool with a straight face.

Problem is the nature of money. Today's money is a PROMISSORY Note which self-destructs when its paid off. But till then, it continues to bear interest. Thats why money continues to loose value as times goes by via inflation.

Masla hai State Bank of Pakistan and its facilitation of the Federal Govt's deficit spending.

Get rid of the SBP and you kill the other beast!

Back
Top