Imran Khan's GE 2018 Last Speech at PTI Jalsa Wapda Town Lahore on 23.07.2018

imisa2

Senator (1k+ posts)
eye-eye-PTI

کیا عمران خان نے شفقت محمود کے حلقہ ۱۳۱ میں تقریر کی ہے اس الیکشن کمپین میں؟؟؟
میرا خیال ہے کہ وہاں بھی تقریر ہونی چاہیے تھی، اس کا انتخاب مشکل میں ہے۔
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
eye-eye-PTI

کیا عمران خان نے شفقت محمود کے حلقہ ۱۳۱ میں تقریر کی ہے اس الیکشن کمپین میں؟؟؟
میرا خیال ہے کہ وہاں بھی تقریر ہونی چاہیے تھی، اس کا انتخاب مشکل میں ہے۔

شفقت محمود کا 130 ہے ۔۔۔ خان صاحب کا اپنا 131 ہے

آج چار حلقوں میں جانا تھا ۔۔۔ 125، 128، 131 اور 134 میں

شفقت محمود کے حلقہ میں نہیں کی

آج این اے 128، 125 اور 134 میں خطاب کئیے ہیں

این اے 125 میں ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں ، 128 میں اعجاز دیال اور 134 میں ظہیر عباس کھوکھر

شفقت محمود کی پوزیشن ٹھیک ہے ۔۔۔ انشاءاللہ سیٹ نکال لے گا۔
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
Jalsian tau aaj b veeran h hein lekin pir b PTI k 10% support xatray mein nahein.
عمران خان نے پنجاب میں بڑے جلسے نہیں کئے بلکہ حلقہ سپیسیفک کارنر میٹنگ ٹائپ جلسے کئے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ یہ زیادہ کارگر سیاسی تدبیر ہے۔ بڑے جلسے تو ۲۰۱۳ مین بھی کئے تھے مگر ان کا زیادہ فائدہ نہیں ہوتا۔ حلقے کو ٹارگٹ کر کے جلسہ کرنے سے آپ ووٹر کے زیادہ قریب آتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ تحریک انصاف کی پوزیشن پنجاب مین ٹھیک ٹھاک ہے
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
اللہ الحق ہے ۔۔۔ انشا اللہ پی ٹی آئی کامیاب ہو گی ۔۔ خان صاحب اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو پاکستان کی قیادت عطا کرے تا کہ آ پ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکے ۔۔۔ انشا اللہ ۔۔
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
37679799_1894354453956571_5046929994090020864_n.jpg
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی دیا بچیا کوکین دی کان بنی گالا نئیں او تیری باجی دے کھسم کولوں نکلی اے تے تیرے بہنوئی نوں عمر قید ھوئی اے۔کہامے وِچتی تیری اماں دا ٹھوکو گیا اے۔تے نال تیری باجی قطری بینگن لیندیاں پھڑی گئی سی۔تےجتنے جوان نے پاکستان دے تیری اماں دے ٹھوکو نو تے تیرے بے غیرت پراہواں نوں تے تیری باجی نوں تے تیرے سارے چرسی یاراں نوں دن رات لعنتاں پا رہے نے۔۔ تے سرخیاں پوڈر لا کے انگلینڈ تیری باجی کیمرے اگے آ کے فوٹواں بنوادی رہی اے کہ شائد مینوں نواں ٹھوکو مل جائے ایہو تیری اوقات اے کسے گشتی ٹائپ عورت دیا بچییییییییییییا۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ والوں کو دن رات جھوٹ بولتے شرم نہیں آتی ــ
ملک کے تین بڑے میڈیا گروپ، جنگ، ڈان اور وقت انکی جیب میں ہیں ۔ ایکپریس گروپ جھوٹے اور گمراہ کن مضامین لکھتا ہے ، دنیا گروپ انکے خاندان کی ملکیت ہے ، ڈیلی ٹایمز اور کیپیٹل پی پی اور نون کے خرید کردہ ہیں ، سینکڑوں چھوٹے بڑے اخبارات اور صحافی جو نواز خاندان کے جھوٹ دن رات دھراتےہیںــانٹر نیشنل میڈیا بھارت اور امریکہ کی مہربانی سے انکی زبان بولتا ہےـ
پاکستانی اور غیر ملکی میڈیا ان کے بیانیے کو حقیقت بتا کر نون کے ورکروں کو گمراہ کرتا ہے اور اس پر یہ جھوٹا دعوا کہ ملک کے ادارے انکے مخالف ہے ـ یہ سب ٹوپی ڈراما ہےـا گر عدلیہ اور دوسرے انکی خدمت نہ کرتے تو کسی بھی مہذب جمہوری معاشرے میں پورا نواز خاندان کب سے سلاخوں کے پیچھے ہوتا ــــ
آج بھی اگر وہ جیل میں ہیں تو اسمیں صرف اور صرف پاکستانی قوم اور نوجوانوں کی سیاسی جد وجہد ہے ورنہ سیاسی مافیاز اور محافظ اداروں میں انکے حمایتی/ساتھی تو ستر سال سے ملکر ہم پر حکمران رہے ـــ
نون کے ورکر اب نواز خاندان اور جھوٹے میڈیا کا مذید ساتھ نہ دیں اور پاکستان کے نوجوانوں سے ملکر بہتر اور صاف ستحرے مستقبل کی بنیاد رکھیں- آج کا ووٹ پارٹی اور ذاتی مفاد کیلئے نہیں بلکہ آنے والےنسلوں کیلئے دیں
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
...

Mian Sarian chalakian chala betha eh

Lootmar macha betha eh
London flat bana betha eh
Mehl rainwiny saja betha eh
Per panga awan naal pa betha eh

Dhandlian sarian Kara betha eh
Model Towny bandy vi pharka betha eh
Container vi sary la betha eh
Per panga awam naal pa betha eh

Khalai Mukhlook te alzam vi la betha eh
Gaeeer mulki makhlook naal akhan vi la betha eh
Media te pasa vi chala betha eh
Per panga awam naal pa betha eh

Qaatri khat vi likhwa betha eh
Raseedan sarian loka betha eh
Bemarian sarian la betha eh
Jaily roola vi pa betha eh
Per panga awam naal pa betha eh

Poet vi sary bula betha eh
Pasa changa la betha eh
Baryani vi khawa betha eh
Per panga awam naal la betha eh

Bach jay saltanat e jaty umra apni

Jithy bachy karen Mian de hakumata sada
Jithy awam di hoyh Chatrol sada
Jity Raj raky corruption sada
Jithy koi na mangy raseeda sada
Jithy Mian de Nary wajin sada

Sary sapny Mian Tera saja betha eh
Per Panga Pakistan naal pa betha eh


....
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Merging the thread of this PML N supporter shows the weakness of Naya Pakistan and a blot on the slogan of justice for all

Freedom of speech and expression is a basic human right ...learn to counter it instead of hiding in dark holes

Biasedness is a defeat