Geek
Chief Minister (5k+ posts)

ہم ہزارے وال جناب عمران خان صاحب کے اس فارمولے سے بے حد متاثر ہوۓ ہیں کہ اب سارے مسئلوں کا حل سڑکوں اور دھرنوں کے ذریعے نکلا کرے گا۔ ہماری گزارش ہے کہ صوبہ ھزارہ کے قیام کے لیے ایک متفقہ قرارداد پاس کروا دیں۔ورنہ ہم اپنے جمھوری حق کے لیے کے پی کے اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے۔ کیا ھزارے وال تیار ہیں؟
https://www.facebook.com/437394416395867/photos/a.437437429724899.1073741828.437394416395867/517921921676449/?type=1&permPage=1