Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
[video]http://whttp://www.dailymotion.com/video/x49ed4a[/video]
Last edited:
ہر کوئی نواز شریف، زرداری، مولانا فضلو، اسپند یار ایزی لوڈ، یا محمود پچکزئی نہیں ہوتا کچھ لوگ عمران خان بھی ہوتے ہیں
جن کے ضمیروں کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ۔۔۔ ایسے لوگوں کو ہم کپتان کہتے ہیں
خان صاحب ہمیں آپ پر فخر ہے۔
گفتار کا یہ غازی تو بنا کردار کا غازی بن نہ سکا
پاکستان کے گرد و نواح میں آوارہ کتوں کے کھلنے کا وقت شروع ہو گیا
تمام انصافیوں سے التماس ہے
کہ ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|