i guess someone has advised him about changing his speeches to focus on local issues and talk about the party's plans when in power. Needs more of this, and less of nawaz bashing.
He needs to give the country the message of unity now.
جی ہاں ، ہر تقریر میں پاکستان کے مسائل ان کے حل اور جہاں جہاں جلسہ ہو ان حلقوں کے مقامی مسائل پر بھی بات کر کے ان کا حل پیش کرنا چاہئے
نواز شریف اور زرادی کا ذکر اس لئے کرنا چاہئے تاکہ عوام کو بتایا جا سکے یہ چور اور ڈاکو آپ کی حالت زار کے ذمہ دار ہی ہیں البتہ زیادہ فوکس پاکستان کے مجموعی مسائل پر ہی ہونا چاہئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|