Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Oh Mian Sahab Kuch tu Sharam Karain - Imran Khan
Alt Link
Last edited:
پٹواریوں سے ایک سادہ سا سوال۔۔۔۔۔
نوازشریف نے انتخابی مہم میں وعدہ کیا تھا کہ وہ قوم کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس لائیں گے۔۔۔۔ اب نوازشریف کو کون ایسا کرنے سے روک رہا ہے ؟ کیوں وہ زرداری کے سوئس بنکوں سے قوم کا پیسہ واپس نہیں لا رہا ؟
(yapping)
نواز حکومت زرداری کے سویس اکاؤنٹس میں موجود 60 ملین ڈالر واپس نہیں لا سکی ، شاید کبھی لا بھ ی نہ سکے ، مگر ٹینشن نہ لو عمران نیازی ایک بار بولے گا تو زرداری اگلے دن پیسہ لے کے آجائے گا ، ،،زرداری نیازی اتحاد کے فوائد جلد ہی قوم کے سامنے آنے والے ہیں :lol:
چلو کہو کہ نوازشریف نے قوم سے جھوٹا وعدہ کیا تھا ۔۔۔۔
اور نوازشریف ایک فراڈیا سیاستدان ہے۔۔۔ اس پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔
اب اخلاقی جرات کا اظہار کرنا مجھے ہی صلواتیں مت سنانے بیٹھ جانا۔۔۔۔
:13:
مکینک تم نے پینتس پنکچر والی ٹیپ سنی ہے ؟
چلو کہو کہ نوازشریف نے قوم سے جھوٹا وعدہ کیا تھا ۔۔۔۔
اور نوازشریف ایک فراڈیا سیاستدان ہے۔۔۔ اس پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔
اب اخلاقی جرات کا اظہار کرنا مجھے ہی صلواتیں مت سنانے بیٹھ جانا۔۔۔۔
:13:
ہر سیاسی پارٹی الیکشن مہم میں قوم سے وعدے کرتی ہے ،ضروری تو نہیں ہر وعدہ پورا کرپائے ، یہی بات تحریک انصاف پہ لاگو ہوتی ہے ،،،،ویسے مکینک صاحب ،میری عادت نہیں صلواتیں سنانے کی جب تک تحریک انصاف کے پرمانینٹ بد تہذیب ممبران مجھے اس حد تک نہ لے آئیں ، تم سے میری کبھی خاص تلخی نہیں ہوئی حالانکہ بعض اوقات تم بھی بے ہودگی سے باز نہیں آتے۔
چلو کہو کہ نوازشریف نے قوم سے جھوٹا وعدہ کیا تھا ۔۔۔۔
اور نوازشریف ایک فراڈیا سیاستدان ہے۔۔۔ اس پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔
اب اخلاقی جرات کا اظہار کرنا مجھے ہی صلواتیں مت سنانے بیٹھ جانا۔۔۔۔
:13:
درست کہا۔۔۔ ہم ہی گالی گلوچ کرتے ہیں۔۔۔۔
اور تم تو ایویں بس سب کی نظروں میں آ گئے ہو۔۔۔
آ جا میرا شونا مونا گجر ۔۔۔ لگ جا گلے اور کر دے برباد ۔۔۔۔ ہاہاہا
:lol:
ابھی عمران خان بھی اپنے وعدوں سے پھرے گا اور ان کو پورا نہیں کرے گا تو ہم انصافی تم لوگوں سے پہلے اس کا گریبان پکڑیں گے۔۔۔ لیکن ابھی تو اس کو موقع ہی نہیں ملا۔۔۔ شریف تیسری بار وزیراعظم بنا اور چھٹی بار پنجاب میں وزیراعلی۔۔۔
اگر نہیں وعدوں کو پورا کرتے تو چھوڑ دو۔۔۔ کونسی ایسی مجبوری ہے جو ملکی مفاد سے بڑھ کر ہے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|