Imran Khan's complete Press Conference in Lahore * 16th December 2016*

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)
صرف خان ہی ہے جو پاکستان کے ہر مسلے پر آواز اٹھا رہا ہے لیکن پاکستان کے وفاق میں جو جانور بیٹھے ہوئے ہیں جن کو پاکستان اور پاکستانیوں سے کوئ غرض نہیں ہے ۔۔۔ عمران خان نوچ کھانے والے جانوروں سے پاکستانوں کو نجات دلانا چاہتا ہے لیکن کچھ زہنی غلام اپنی نسلوں کو زلیل کرنے کیلئے اب تک نواز شریف جیسے چور کی چاپلوسی کر کے خان کے خلاف بکواس کر رہے ہیں ۔۔ قطر کے خبیث شہزادے پاکستان میں آکر معصوم پرندوں کو مارتے ہیں اور نواز گورنمنٹ کی سرپرستی میں شراب اور شباب کے مزے لیتے ہیں اور پھر اس کے عوض نواز شریف چور کو پانامہ سے بچانے کیلئے خط لکھ لیتے ہیں ۔۔۔ شرم نواز شریف چور اور اسکے غلاموں کو مگر نہیں آتی​


 

Back
Top