پاکستان دنیا کا واحد ملک جہاں پر عوام کا پیسہ ملک کا وزیراعظم منی لانڈرنگ کرتا ہے لیکن نہ تو پاکستان کے عوام کے کانوں پر جوں تک رینگتی اور نہ لٹیرا مستففی ہوتا ہے .یہ ثابت ہو چکا ہے کوئی منی ٹریل نہیں جو پیسہ نواز شریف نے باھر بھیجا .غریب عوام روٹی کو ترستی ہے لیکن وزیراعظم کے بچے کروڑوں کے گفٹ اپنے باپ کو دیتے ہیں .اب باقی رہ کیا گیا ہے اس لٹیرے سیاستدانوں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے . کب بڑا ڈاکو جیل میں ہو گا .کیا قانون صرف غریب کیلیے ہے