Imran Khan's complete media talk at Lahore airport (14-Feb-2017)

karella

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں قانون کا وزیر رانا ثناءاللہ ہو وہاں خودکش دھماکے ہوتے رہیں گے
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
‏دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکومتی حکمت عملی تیار

وزیراعظم ائندہ چند دنوں میں مذید فیتے کاٹے گے
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
بلکل درست بات ہے خان صاحب کی جب تک پولیس غیر سیاسی اور پروفیشنل نہیں ہوگی تب تک دہشت گردی کا قلع قمع نہیں کیا جاسکتا
تھانے کا ایس ایچ او کو اپنے علاقے کے ہر الٹے سیدھے بندے کی رپورٹ ہوتی ہے اگر حکمران سچ میں ہی قوم سے مخلص ہیں تو کے پی کے کی طرح پولیس
کو غیر سیاسی کریں
اور وقار صاحب کے لیے پیغام کے بیانوں کے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے اور ترانے جاری کرنے سے کچھ نہیں بدلنے والا جن کی ملوں سے را کے ایجنٹ پڑے جارہے ہیں ان کو الٹا لٹکا دو ملک میں سکون ہوجائے گا
عوام کے جذبات سے کھیلنا بند کریں یہ سٹیک ہولڈر جو ہیں ملک کے
 

ninetykman

Minister (2k+ posts)
IK nay kya kar liya..hum nai nandipur, metro, motorway..banaey..har din iftatah kartey hai...dolphin force banai...

IK may ky kar liya..KPK main..
 

Back
Top